السلام علیکم
دوستو یہ ویب سائٹ ایک ایسی ویب سائٹ ہے کہ جس میں ہر جوان ہر بزرگ ہر بچے کی ضرورت کا مواد شامل ہے جوان اس میں میوزک ، موویز ، سپورٹس چینل اور ڈرامے دیکھ سکتے ہیں بزرگ نیوز چینل دیکھ سکتے ہیں بچے کارٹون دیکھ سکتے ہیں اس کےعلاوہ اسلامک چینل ہیں ان پر بیانات سن سکتے ہیں اور اس کے علاوہ دوسرے ممالک کے مزید علاقائی چینل سن سکتے ہیں اور شکار کے شوقین اس میں وائلڈ لائف کا چینل دیکھ سکتے ہیں
غر ض یہ ایک خزانہ ہے ویب سائٹ کی شکل میں ہر قسم کے انسان کی دلچسپی کا سامان ہے
اس میں
اس میں سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں آپ کو کسی بھی قسم کا غیر اخلاقی اشتہار
نظر نہیں آئے گا یہ ایک فیملی ویب سائٹ ہے آپ اس کو فیملی کے ساتھ بیٹھ کر آرام سے کوئی بھی پروگرام دیکھ سکتے ہیں
اس کا لنک ہے یہ
Tv Channels Live Online Stream
Bookmarks