Breaking: Google has been ordered to remove the anti-Islamic film from YouTube.
Will the government lift the ban now?
Breaking: Google has been ordered to remove the anti-Islamic film from YouTube.
Will the government lift the ban now?
***EVERYTHING !$ P()$$!BLE***
***!F Y()U BEL!EVE !T'$ P()$$!BLE***
Acha to bhai youtube on hoga pakistan main
یویارک: امریکی عدالت کا گوگل سے اسلام مخالف فلم یوٹیوب سے ہٹانے کا حکم، گوگل پر موجود اسلام مخالف فلم کے خلاف امریکی فیڈرل اپیل کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی عدالت نے گوگل کو حکم دیا ہے کہ وہ یوٹیوب سے اسلام مخالف گستاخانہ فلم ہٹا دے، درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ اس فلم سے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے۔ درخواست فلم میں کام کرنے والی اداکارہ سینڈی لی گارسیانے نے دائر کی تھی جس میں اداکارہ نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ فلم سے اس کے انسانی حقوق متاثر ہوئے ہیں۔ اس سے پہلے گوگل نے یہ فلم یوٹیوب سے ہٹانے سے انکار کر دیا تھا۔ فلم کے خلاف امریکی فیڈرل اپیل کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی۔
Very nice info brother
Good news
gud nws
Yup Good News But, I Think Our Government Don't Want To Open Youtube Because Of Some Issues.
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
Gd info.
Bookmarks