بہت شکریہ برادر اتنا تفصیلی تھریڈ ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا
وہ بھی اسکرین شارٹ کے ساتھ
---------
اگر ونڈوز کی خرابی کی وجہ سے سسٹم اسٹارٹ ہی نا ہو
مراد ونڈوز کی اسکرین تو آئے مگر سسٹم آگے نا چلے تو
بیک اپ سے ری اسٹور کس طرح کریں گے
اس بارے میں مذید رہنمائی شئیر فرما دیں
شکریہ
very nice bahi kash k ye full registered hota
Very Nice
Thank you………
nice thanx bro
wah g
Bookmarks