Results 1 to 12 of 125

Thread: Visit ITdunya.com With Tapatalk, Get instant notifications

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Thumbs down Visit ITdunya.com With Tapatalk, Get instant notifications

    Free Download Link for All Phones
    پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔
    دوستوں جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے۔۔ کہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر ٹپالک سافٹ ویئر کی سپورٹ کو شامل کیا گیا ہے۔۔
    ٹپاٹالک کیا ہے۔۔؟ یہ اینڈرائیڈ اور آئی فون بلیک بیری فونز اور ٹیبلٹس وغیرہ کے لئے ایک فری ویئر سافٹ ویئر ہے۔۔ جس کی مدد سے آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو بہترین انداز کے ساتھ براوز کر سکتے ہیں۔۔کسی کو میسیج کر سکتے ہیں۔۔ کسی تھریڈ میں ریپلائی دے سکتے ہیں۔۔ نیا ٹاپک سٹارٹ کر سکتے ہیں۔۔ اپلوڈ یا اٹیچمنٹس کر سکتے ہیں۔۔ محتصر یہ کہ ہر چیز پاسیبل ہے۔۔
    اس میں بہت ساری سہولیات ہے۔۔ جیسے۔۔۔
    ۔ کم وقت میں تیز ترین براوزنگ، کسی تھریڈ میں ریپلائی یا نیا ٹاپک سٹارٹ کرنا،۔۔ اٹیچمنٹس کرنا۔۔۔ کسی کو میسج بھیجنا۔۔ وغیرہ
    ۔ رئیل ٹائم ناٹیفیکشن۔۔ یعنی اگر آپ چاہتے کہ آپ کو اگر کوئی میسج سینڈ کریں۔۔ یا اگر کوئی سیکشن آپ کو پسند ہو۔۔ اور آپ چاہتے کہ جب بھی یہاں کوئی نیا تھریڈ بنے تو آپ کو رئیل ٹائم میں اس کی ٹاٹیفیکشن موبائل پر ملے تو یہ سب پاسیبل ہے۔۔
    صرف کسی تھریڈ یا سیکشن کی
    subscription
    کریں۔۔
    ۔ اس سافٹ ویئر کی مدد سے آپ سلو انٹرنیٹ سپیڈ کے ساتھ بھی فورم کو تیز ترین براوز کر سکیں گے۔۔ اب آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام وزٹ کرنے کے لئے آپ کو کوئی ویب براوزر کھولنے کی ضرورت نہیں ہوگی کہ بلکہ موبائل فون میں انسٹال ٹپاٹالک سافٹ ویئر کی مدد سے یہ سب کچھ ہوگا۔۔

    اگر آپ کے پاس کوئی بھی اینڈرائیڈ فون ہے۔۔ یا آئی فون بلیک بیری وغیرہ کا فون یا ٹبلیٹس ہے تو ابھی ٹپاٹالک کو
    Download Link for All Phones
    ڈاونلوڈ کریں۔۔ اور
    ITDunya
    کو سرچ باکس میں لکھ کر سرچ کر لیں۔۔۔۔ اور بہترین انداز اور بہت زیادہ سہولیات کے ساتھ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو وزٹ کریں یا پوسٹنگ کریں۔۔۔۔۔۔۔

    آپ سب کی سہولیات کے لئے کچھ سکرین شارٹس۔۔۔

    Name:  photo 1.PNG
Views: 4951
Size:  146.0 KB

    Name:  photo 2.PNG
Views: 4825
Size:  90.9 KB

    Name:  photo 3.jpg
Views: 4861
Size:  65.4 KB

    Name:  photo 4.PNG
Views: 4745
Size:  131.1 KB

    Name:  photo 5.PNG
Views: 4891
Size:  145.5 KB

    Name:  image.jpg
Views: 4856
Size:  157.8 KB



    #Tapatalk
    #ITDmobile
    Last edited by Afridi; 3rd July 2015 at 12:52 AM.

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


Similar Threads

  1. Tapatalk Free in Itunes all iOS devices
    By Afridi in forum Softwares
    Replies: 38
    Last Post: 26th September 2019, 09:53 AM
  2. Instant Demo Pro 8.50.43
    By -BabaR- in forum English IT Zone
    Replies: 0
    Last Post: 11th September 2012, 11:44 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •