وعلیکم السلام
محترم و معزز آفریدی صاحب
یقینا آپ نے جس سافٹ ویئر کی طرف توجہ دلانے کی کوشش کی ہے وہ بہت کارآمد اورفائدہ مندہے. خاصکر فورم منتظمین کیلئے. لیکن اس سافٹ ویئر سے عام ممبران زیادہ مستفید نہیں ہو سکیں گے. چونکہ اس سے موبائل نمبر پر نوٹفیکشن ملتی ہے اوربعض احباب کو زیادہ ایس ایم ایس وغیرہ پسند نہیں ہوتے اسلئے میں یہ کہہ رہا ہوں.
باقی مذکورہ موبائل فونز رکھنے والوں کیلئے کافی حد تک فائدہ مند ہے.شکریہ