دوستو میں جب بھی کوئی ویڈیو چلاتا ہوں تو وہ یہ والا ایرر دے
Yesدیتی ہے جب میں اس کو اپ گریڈ کرنے کے لیے
والے آپشن پر کلک کرتا ہوں تو وہ پھر ایرر دے دیتا ہے ۔Filehippoپھر میں نے
سے فلیش پلیئر 13انسٹال کیا لیکن پھر بھی یہی مسئلہ ہے
دوستو میں جب بھی کوئی ویڈیو چلاتا ہوں تو وہ یہ والا ایرر دے
Yesدیتی ہے جب میں اس کو اپ گریڈ کرنے کے لیے
والے آپشن پر کلک کرتا ہوں تو وہ پھر ایرر دے دیتا ہے ۔Filehippoپھر میں نے
سے فلیش پلیئر 13انسٹال کیا لیکن پھر بھی یہی مسئلہ ہے
[FONT="Georgia"][SIGPIC]REBEL[/SIGPIC][/FONT]
دوستو کیا کسی کے پاس بھی اس مسئلہ کا حل نہیں ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Assalam-o-Alaikum !
bro ap is Plugin ko remove kro aur dobara se Flash Player install kro kyun k aap jo flash player install kr rhay ho ye plugin us k sath compatible nhi hay isi liye work nhi kr rhi... ap Flash ki official website se flash download kren.. insha Allah kaam kray ga.. install krnay k baad system ko 1 baar restart kr lijiye ga... thanks
sajaawish From ITD.
Kuch flash player problem krty hain aisi... ap yahan se download kr k install krien or pehly wala remove krdien hope k masla thek hojey ga... download from here...... http://funjazba.com/software/flash-p...free-download/
Expert In: PHP/MySQLi, Web Designing, SEO, Tips and Tricks, Wordpress, Social Networking, Programming.
I hate ITD Moderators
او۔کے دوستو کوشش کرتا ہوں
نہیں دوستو میں آپ کے اوپر بتائے گئے طریقے سے ہر چیز کر چکا ہوں لیکن مسئلہ حل نہیں ہوا
جناب یہی میرا بھی مسئلہ ہے بالکل یہی سب میرے ساتھ بھی ہو رہا ہپے ۔کوئی وڈیو نہیں چلتا کئی جگہ سائٹ نہیں کھلتے ۔مہربانی کرکے ایکسپرٹ مدد کریں
او۔ کے جناب یہ بھی ٹرائی کر کے دیکھ لیتے ہیں
Bookmarks