itd per add frinds aur grops ka kia faida h aur use kesy krna h.kia in k bi koi roules hn?hlp me
itd per add frinds aur grops ka kia faida h aur use kesy krna h.kia in k bi koi roules hn?hlp me
bhai es ka koi faida nai hai ye bus ase hi hai
ڈیئر ممبر۔۔۔۔۔۔۔۔آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر فرینڈ لسٹ کا مقصد یہ ہے، کہ آپ ایسے ممبرز کو اپنے فرینڈ لسٹ میں رکھ سکتے ہیں۔۔ جن سے آپ کا واسطہ رہتا ہے یا جس کے تھریڈز وغیرہ کو آپ نے سرچ کرنے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔فرینڈ لسٹ میں رکھنے سے آپ کو ایک آسانی رہتی ہے کہ بس اپنی پروبائل کھولے اور اپنے دوست کے پروفائل پر ڈائریکٹ جائے اور اس کو وی ایم کریں۔۔ پی ایم کریں۔۔ یا اس کے تھریڈ سرچ کریں۔۔
Social Groups
بنانے کا مقصد ہم حیال لوگوں کے لئے ایک الگ سا پلیٹ فارم مہیا کرنا۔۔۔۔۔۔جس میں وہ اپنی پسند کے ٹاپک رکھ کر دوسروں کو انوائیٹ کر کے بات چیت کر سکے۔۔۔
لیکن یہ ابھی بیٹا ورژن میں اس پر کافی کام باقی ہے۔۔
انجوائے۔۔
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
thanx
Bookmarks