Quote noman ahmed said: View Post
ماشاءاللہ بڑی گہمہ گہمی چل رہی ہے۔۔۔۔
سب کہ جوابات ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔۔۔
کِیپ اِٹ اَپ۔۔ up::
Quote abdul rehman44 said: View Post

بہت ہی اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
شکریہ
اسلام علیکم

دوستوں آپ سب سے التماس ہے کہ اپنے اپنے جوابات خود تحریر کریں ۔

جو کچھ سوالات آپ سے کئے گئے ہیں بس انکے جوابات اُردو رسم الخط میں لکھنے ہیں۔

جن ممبرز نے جوابات دیئے ہیں انکے کام کو دیکھا جارہا ہے اور آپ سب کو یقین دلاتا ہوں کہ بہتر نتائج آپکے سامنے ہونگے
باقی یہاں پر غیر ضروری باتوں سے گریز کرے