Page 11 of 15 FirstFirst ... 891011121314 ... LastLast
Results 121 to 132 of 176

Thread: Who Wants to be a Part of ITD Team 2

  1. #121
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Quote babarali435 said: View Post
    یہاں اتنے لوگوں نے آپنے بارے میں سب کچھ بتایا ہے لیکن آفریدی بھائی اور سپر موڈریٹر بھایوں میں سے کسی نے جواب ہی نہیں دیا...؟؟؟؟؟؟؟؟


    ڈئیر ممبرز یہ تھریڈ آپ سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات دینے کے لیے بنایا گیا ہے
    یہ ٹھیک ویسے ہی ہے کہ آپ کسی پوسٹ کے لیے ایپلیکیشن سبمٹ کرتے ہیں

    یہاں اس تھریڈ میں طرح طرح کی باتیں ہو رہی ہیں اور ہم سب دیکھ رہیں ہیں مگر کچھ بولتے ہیں کیونکہ بحث سٹارٹ ہو جائے گئی
    سمپل سی بات ہے آپ نے ٹیم میں آنا ہے دیئے گئے سوالات کہ جوابات دیں اور انتظار کریں مینجمنٹ کے جواب کا
    یہاں پے کوئی ٹیم میں نہیں آنا چاہتا تو پوسٹ کیوں کر رہا ہے
    کسی کوئی ابھی قابلیت پے ناز ہے تو کسی کو مینجمنٹ سے شکوے تو کوئی تنخواہ کی بات کر رہا ہے
    اگر آپ باشعور انسان ہے تو بات آسان اردو میں لکھی ہوئی ہے سوالات کے جوابات دیں اور انتظار کرے مینجمنٹ کا مگر کچھ لوگوں کی عادت ہے بال کی کھال نکلنا
    میں نے یہ ریپلاے نہیں کرنا تھا مگر کچھ کومینٹس کو دیکھ کر جواب دینا ضروری سمجھا


    مہربانی فرما کر اس تھریڈ میں دیے گئے سوالات کا جوابات دیں اور مینجمنٹ اور ٹیم ممبرز کی بارے میں فضول پوسٹس نہ کریں
    شکریہ

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  2. #122
    FAROOQUE 786's Avatar
    FAROOQUE 786 is offline Senior Member+
    Last Online
    8th February 2017 @ 12:07 AM
    Join Date
    22 Dec 2012
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    580
    Threads
    62
    Credits
    23
    Thanked
    60

    Default

    جی بالکل درس فرمایا آپ نے سر جی


  3. #123
    shahrukh0707's Avatar
    shahrukh0707 is offline Advance Member
    Last Online
    21st September 2021 @ 07:03 AM
    Join Date
    16 Jul 2013
    Location
    islamabad
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    1,727
    Threads
    77
    Credits
    173
    Thanked
    200

    Default

    میں ٹیم میں اس لیئے آنا چاہتا ہوں کہ سب کی مدد کر سکوں سوفٹویر بناتا هوں
    میری عمر 25 سال ہے سی ایس سی ان کمپیوٹر سائنس هون پاک آرمی میں نوکری کرتا ہوں
    Last edited by Sahil_Jaan; 15th March 2014 at 08:57 AM. Reason: ٹیکسٹ کا سائز ٹھیک کیا گیا

  4. #124
    Babarali435's Avatar
    Babarali435 is offline Advance Member
    Last Online
    1st June 2023 @ 05:12 PM
    Join Date
    23 Mar 2013
    Location
    Punjab
    Gender
    Male
    Posts
    12,819
    Threads
    225
    Credits
    811
    Thanked
    404

    Default

    Quote derwaish said: View Post




    ڈئیر ممبرز یہ تھریڈ آپ سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات دینے کے لیے بنایا گیا ہے
    یہ ٹھیک ویسے ہی ہے کہ آپ کسی پوسٹ کے لیے ایپلیکیشن سبمٹ کرتے ہیں

    یہاں اس تھریڈ میں طرح طرح کی باتیں ہو رہی ہیں اور ہم سب دیکھ رہیں ہیں مگر کچھ بولتے ہیں کیونکہ بحث سٹارٹ ہو جائے گئی
    سمپل سی بات ہے آپ نے ٹیم میں آنا ہے دیئے گئے سوالات کہ جوابات دیں اور انتظار کریں مینجمنٹ کے جواب کا
    یہاں پے کوئی ٹیم میں نہیں آنا چاہتا تو پوسٹ کیوں کر رہا ہے
    کسی کوئی ابھی قابلیت پے ناز ہے تو کسی کو مینجمنٹ سے شکوے تو کوئی تنخواہ کی بات کر رہا ہے
    اگر آپ باشعور انسان ہے تو بات آسان اردو میں لکھی ہوئی ہے سوالات کے جوابات دیں اور انتظار کرے مینجمنٹ کا مگر کچھ لوگوں کی عادت ہے بال کی کھال نکلنا
    میں نے یہ ریپلاے نہیں کرنا تھا مگر کچھ کومینٹس کو دیکھ کر جواب دینا ضروری سمجھا


    مہربانی فرما کر اس تھریڈ میں دیے گئے سوالات کا جوابات دیں اور مینجمنٹ اور ٹیم ممبرز کی بارے میں فضول پوسٹس نہ کریں
    شکریہ
    آپ کا بہت بہت شکریا کہ آپ نے جواب دیا..
    اور میں نے سب سوالوں کہ جواب دیے ہیں میں نے رقم کی کویی بات نہیں کی کیوں کہ میں جانتا ہوں کہ آئی ٹی دنیا پہ میں نے بہت کچھ سیکھا ہے وہ بھی مفت میں اور بہت لوگوں کی مدد بھی کی ہے میں آئی ٹی دنیا کی بہت قدر کرتا ہوں کیو ں کہ شاید اتنا میں اور کہیں سے نا سیکھ پاتا..
    .
    سوالوں کہ جواب میں پہلے ہی دے چکا ہوں اور کافی دیر تک کسی نے کچھ نہیں کہا اس لیے میں نے یہ بات کی اس کیلے مافی چاہتا ہوں لیکن میں نے یہاں کسی کہ بارے میں کچھ نہیں کہا ٹیم ممبر اور منجمنٹ کہ بارے میں کوئی بات نہیں کی..

  5. #125
    Tahir hkl's Avatar
    Tahir hkl is offline Advance Member
    Last Online
    27th August 2023 @ 07:06 PM
    Join Date
    18 May 2011
    Gender
    Male
    Posts
    5,891
    Threads
    188
    Credits
    69
    Thanked
    684

    Default

    Quote babarali435 said: View Post
    یہاں اتنے لوگوں نے آپنے بارے میں سب کچھ بتایا ہے لیکن آفریدی بھائی اور سپر موڈریٹر بھایوں میں سے کسی نے جواب ہی نہیں دیا...؟؟؟؟؟؟؟؟
    ڈئر بابر علی برا مت ماننا...............آپ نے جو سوال کیا ہیں بلکل ٹھیک کیا ہیں.................اور ایسا سوال ہونا بھی چاہئے.................مگر آپکے سوال کا جواب پہلے ہی منیجمینٹ کی طرف سے دیں دیا گیا ہیں اور ساتھ میں آپکے من کہ اور سوالو کہ جواب بھی ہیں...............سکرین شاٹ آپ دیکھ سکتے ہیں

    Name:  fffffff.jpg
Views: 136
Size:  24.5 KB

  6. #126
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    اگر آپ لو گ تھریڈ کو غور سے پڑھتے تو ان سوالوں کی نوبت نہ آتی بس اپنے جوابات دے کر فیصلے کا انتظار کرتے

  7. #127
    Join Date
    22 Nov 2012
    Location
    Planets...!!!
    Gender
    Male
    Posts
    1,775
    Threads
    116
    Thanked
    277

    Default

    کوئی بات نہیں بابر بھائی۔۔
    آپ صبر و تحمل کا دامن تھام کر رکھیں۔۔
    جو فیصلہ ہوگا آپ ہی کہ سامنے آئے گا۔۔۔

  8. #128
    Babarali435's Avatar
    Babarali435 is offline Advance Member
    Last Online
    1st June 2023 @ 05:12 PM
    Join Date
    23 Mar 2013
    Location
    Punjab
    Gender
    Male
    Posts
    12,819
    Threads
    225
    Credits
    811
    Thanked
    404

    Default

    Quote sahil_jaan said: View Post
    اگر آپ لو گ تھریڈ کو غور سے پڑھتے تو ان سوالوں کی نوبت نہ آتی بس اپنے جوابات دے کر فیصلے کا انتظار کرتے
    جی بھائی شکریا اور تھریڈ کو پڈھ کہ حی جواب دیے ہیں.

  9. #129
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    Quote babarali435 said: View Post


    جی بھائی شکریا اور تھریڈ کو پڈھ کہ حی جواب دیے ہیں.
    میں جوابات کی بات نہیں کر رہا ہوں بلکہ یہ کہ رہا ہوں کہ آپ کو یہ کہنے کی ضرورت نہ پڑتی کہ کوئی ٹیم ممبر جواب کیوں نہیں دے رہا جبکہ پہلے ہی بتا دیا گیا تھا کہ ایک مہینے بعد نتائج کا اعلان کر دیا جائے گا اس لیے جوابات دینے کے بعدآپ کو صرف انتظار کرنا تھا اس طرح کے کمنٹس نہیں کرنے تھے کے کوئی جواب کیوں نہیں دے رہا ہے

  10. #130
    Khizar Hayyat's Avatar
    Khizar Hayyat is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2017 @ 05:01 PM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    10,592
    Threads
    180
    Credits
    2,605
    Thanked
    725

    Default

    Quote derwaish said: View Post




    ڈئیر ممبرز یہ تھریڈ آپ سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات دینے کے لیے بنایا گیا ہے
    یہ ٹھیک ویسے ہی ہے کہ آپ کسی پوسٹ کے لیے ایپلیکیشن سبمٹ کرتے ہیں

    یہاں اس تھریڈ میں طرح طرح کی باتیں ہو رہی ہیں اور ہم سب دیکھ رہیں ہیں مگر کچھ بولتے ہیں کیونکہ بحث سٹارٹ ہو جائے گئی
    سمپل سی بات ہے آپ نے ٹیم میں آنا ہے دیئے گئے سوالات کہ جوابات دیں اور انتظار کریں مینجمنٹ کے جواب کا
    یہاں پے کوئی ٹیم میں نہیں آنا چاہتا تو پوسٹ کیوں کر رہا ہے
    کسی کوئی ابھی قابلیت پے ناز ہے تو کسی کو مینجمنٹ سے شکوے تو کوئی تنخواہ کی بات کر رہا ہے
    اگر آپ باشعور انسان ہے تو بات آسان اردو میں لکھی ہوئی ہے سوالات کے جوابات دیں اور انتظار کرے مینجمنٹ کا مگر کچھ لوگوں کی عادت ہے بال کی کھال نکلنا
    میں نے یہ ریپلاے نہیں کرنا تھا مگر کچھ کومینٹس کو دیکھ کر جواب دینا ضروری سمجھا


    مہربانی فرما کر اس تھریڈ میں دیے گئے سوالات کا جوابات دیں اور مینجمنٹ اور ٹیم ممبرز کی بارے میں فضول پوسٹس نہ کریں
    شکریہ
    میں آپ سے ایگری کرتا ہوں بھائی میں نے بھی دیکھا کہ ایک بھائی ساحب تنخواہ مانگ رہے تھے
    Allah Bada Hy

  11. #131
    Awesome_Boy's Avatar
    Awesome_Boy is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2016 @ 03:15 PM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    7,772
    Threads
    258
    Credits
    6,794
    Thanked
    1013

    Default

    وعلیکم اسلام
    بابر بھائی آپ صبر سے کام لیں
    بہت جلد اچھا نتیجہ آپ کے سامنے ہوئے گا
    شکریہ

  12. #132
    Khizar Hayyat's Avatar
    Khizar Hayyat is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2017 @ 05:01 PM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    10,592
    Threads
    180
    Credits
    2,605
    Thanked
    725

    Default

    Quote awesome_boy said: View Post
    وعلیکم اسلام
    بابر بھائی آپ صبر سے کام لیں
    بہت جلد اچھا نتیجہ آپ کے سامنے ہوئے گا
    شکریہ
    ویسے ایک بات ہے کہ ٹیم ممبرز کو ایک جوابی پی ایم کرنا چاہئے کہ آپ کے جوابات موسول ہو گئے ہیں اور تمام ٹیم ممبرز اس پر غور کریں گے اور پھر ڈیسائڈ کریں گے کہ کون بنے گا رینک کا حِسے دار

Page 11 of 15 FirstFirst ... 891011121314 ... LastLast

Similar Threads

  1. My Collection (No Rapidshare Links)
    By rebble_c in forum PC Games
    Replies: 802
    Last Post: 14th July 2017, 02:32 PM
  2. Replies: 76
    Last Post: 18th July 2016, 11:57 AM
  3. ~**~ My Favourite Games Collection ~**~
    By Dagger in forum PC Games
    Replies: 152
    Last Post: 6th August 2014, 07:23 PM
  4. Need COD Moderwelfare
    By mrmasoom in forum Help/Request (PC Games)
    Replies: 4
    Last Post: 6th August 2011, 11:36 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •