Ans:1
میری خواھش رہی ھے کہ میں ٹیم ممبر میں شامل ھو کر کام کو اچھے انداذ سے سر انجام دے سکوں _
عمر:18
تعلم:بی ایس سی
Ans:2
ٹیم میں آنے کے بعد جیسے کہ آئی ٹی دنیاڈاٹ کام میں رولز کو زیادھ ترجیع دیا جاتا ھے تو رولز کو فالو کرتے ہوئے بھائی چارے کا نظم و ضبط قائم رکھنا ھے _
اور نیو ممبر مدد کرنی ہے _اور جو ممبر رولز کی خلاف ورزی کرے گا تو ٹیم کے ساتھ مشورھ کرکے جلد ایکشن لیا جائے تاکہ ھمارے دوسرے ممبر کو کسی شکایت کا موقعہ نہ ملے _
Ans:3
**wow telenor free net uc and opera handler 1000% working****Java Script class-01** **24 ghanty k ander apni marzi ka software games themes wallper pain for mobile**
Ans:4
اردو کے لیے موبائل استعمال کرتا ہوں سسٹم پہ inpage 2009 پر یہ کم چلانے آتا ھے _کورسرز کر رہا ھوں جلد اس پر کام کروں گا _
Ans:5
اس سائیٹ کا پتہ کورسرز تلاش کرتے ملا_اور اب بہت کچھ سیکھنے مل رہا ھے
Ans:6
ایک تو آفریدی بھائی آپ ھیں جو فورم میں غلط ٹریڈ جو رولز کے خلاف آپ اس کو جلد دیکھ لیتے ھیں.اور M.Qasim
بھائی ھیں_
Ans:7
میں تو ھر فری وقت آئی ٹی دنیاڈٹ کام پہ آن لائن رہتا ھوں بس اب تھوڑا کم کم آتا ھوں اس کی وجوہات ھے کہ میرے سالانہ امتحان ھونے کو ھیں.اور اس دوران بھی میں رات کے وقت فورم پہ آتا ھوں _
Ans:8
نھیں کسی فورم میں ساتھ میں کام تو نھیں کیا پر زیادہ کام آئی ٹی موبائل ھوتا ھے _
Bookmarks