Page 7 of 15 FirstFirst ... 45678910 ... LastLast
Results 73 to 84 of 176

Thread: Who Wants to be a Part of ITD Team 2

  1. #73
    AwaisKing's Avatar
    AwaisKing is offline Senior Member+
    Last Online
    24th January 2021 @ 03:02 PM
    Join Date
    31 Mar 2012
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    857
    Threads
    44
    Credits
    1,146
    Thanked
    105

    Default

    1. Me dusron ki help karna chahta hun, I am 15yo and in Matric.

    2. Me zyada tar phone (Android/Symbian[aka Java]) and pc categories main post and help karunga

    3.
    1: http://www.itdunya.com/t393079/
    2: http://www.itdunya.com/t396368/
    3: http://www.itdunya.com/t421876/
    4: http://www.itdunya.com/t439893/
    5: http://www.itdunya.com/t390447/
    6: http://www.itdunya.com/t422147/
    7: http://www.itdunya.com/t406876/
    8: http://www.itdunya.com/t343369/

    4. Me Urdu, UrduPad se likhta hun.

    5. Mujhe Google se mila, and yes maine yahan buht kuch sikhne aur sikhane ko mila!

    6. Ijaz Farooq mera pasandeedah member, q k unko Android ke bare me mujh se acchi jankari hai

    7. Main hafte me 4/5 baar forum par aata hun, aur about 1 ya 2 hours tak rukta hun forum par.

    8. Yes (Little bit vBulletin, I am VIP on one forum)
    No more posting on forums, Facebook and WhatsApp only.

  2. #74
    Noman_Khan's Avatar
    Noman_Khan is offline Advance Member+
    Last Online
    29th September 2019 @ 01:05 PM
    Join Date
    06 Aug 2013
    Location
    @Itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    6,793
    Threads
    142
    Credits
    79
    Thanked
    714

    Default

    یہ وقت بھی گزر جائے گا

  3. #75
    Awesome_Boy's Avatar
    Awesome_Boy is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2016 @ 03:15 PM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    7,772
    Threads
    258
    Credits
    6,794
    Thanked
    1013

    Default

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
    سب سے پہلے تو میں آفریدی بھائی کا بہت مشکور ہوں کہ اُنہوں نے اِس بہترین موقعے کی طرف میمبرز کو رجوع کروایا ۔۔
    مینجمنٹ نے جو چند سوالات کئے تھے ان کے جواب دے رہا ہوں۔


    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم میں آپ کیوں آنا چاہتے ہیں۔۔؟؟ آپ کی عمر اور تعلیمی قابلیت کیا ہے۔۔؟



    جواب: پہلے مجھے وی آئی پی بننے کا بہت شوق تھا جس کی وجہ سے میں خوب محنت کی لیکن اب میرا خواہش ہے کہ میں اس پیارے فورم کا ٹیم ممبر بنوں
    میری عمر اٹھارہ سال ہے اور فرسٹ ائیر میں پڑھتا ہوں



    ٹیم میں آنے کے بعد آپ کا ردعمل کیا ہوگا اور آپ کیا کچھ کرینگے۔۔؟


    جواب:میری یہی کوشش ہوگی کہ میں اس فورم کا زیادہ سے زیادہ ٹائم دوں اور بہت محنت کروں اور خدمت بھی کروں



    آپ نے اب تک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر جو بھی کام کیا ہو۔۔ انکے تھریڈ لنکس یہاں فراہم کریں۔۔ اگر آپ کی تھریڈز کی تعداد بہت زیادہ ہو تو آپ صرف اپنی پسندیدہ تھریڈز کے لنکس پوسٹ کریں۔۔ جس پر آپ نے سب سےزیادہ محنت کی ہو۔




    کیا آپ کو اردو لکھنی آتی ہیں۔۔ ۔۔ اگر ہا تو آپ اردو لکھنے کے لئے کونسا سافٹ ویئر یا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔۔


    جواب:جی بالکل مجھے اردو بہت اچھی طرح لکھنی آتی ہے اور میں ہر تھرڈ میں اردو میں لکھتا ہوں
    اور میں پاک اردو انسٹالر استعمال کرتا ہوں




    آپ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کیسے پایا۔۔۔۔۔۔کیا یہ اپنا مقصد جو سیکھنے اور سکھانے کا ہے وہ پورہ کر رہی ہیں۔۔


    جواب:گوگل پر سوفٹوئیر سرچ کررہا تھا تو یہاں آگیا اور دیکھا کہ یہ کیا ہے میں نے سوچا کیوں نہ رجسٹر ہوجائوں پر میں یہاں رجسٹر ہوگیا اور مجھے بہت پسند آیا یہ فورم
    جی ہاں میں نے یہاں سے بہت کچھ سیکھا بھی ہے اور سیکھایا بھی ہے
    آئی ٹی دنیا ایک بہت ہی اچھی ویب سائٹ ہے اور یہ سیکھنے اور سکھانے کے مقصد کو بالکل پورا کر رہی ہے



    موجودہ ٹیم ممبرز میں سے آپ کا پسندیدہ ٹیم ممبر کون ہے۔۔


    جواب:وقار بھائی اور فاطمہ آپی میرے فیورٹ ہیں۔ان سے میں بہت کچھ سیکھا اور انہوں نے میری مدد بھی کی ہے


    7.
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کس ٹائم وزٹ کرتے ہیں۔۔ یا ٹیم میں آنے کے بعد آپ زیادہ سے زیادہ کتنا ٹائم دے سکتے ہیں۔۔ اور کونسے وقت میں آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے دستیاب ہونگے۔۔


    جواب :میں جب بھی فری ہوتا ہوں تو آئی ٹی دنیا کو زیادہ ٹائم دینے کی کوشش کرتا ہوں ۔ اور شاید اگر مجھے ٹیم مینجمینٹ نے موقع دیا اور مجھے ٹیم کا حصہ بنایا ۔ تو جتنا زیادہ ہو سکا ایکٹیو ہوں گا ۔



    کیا آپ کسی بھی دوسرے فورم پر ٹیم میں رہ چکے ہیں، یا ٹیم کا حصہ ہے۔۔ یا وی بلٹن سافٹ ویئر میں آپ کا کوئی تجربہ ہے۔ اس سوال کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں ہونا چاہیے۔۔



    جواب:جی یہ ایک فورم پر سپر موڈریٹر رہا چکا ہوں
    لیکن اب میں وہاں ٹائم نہیں دیتا
    مجھے اپنے فیورٹ فورم پر ٹیم ممبر بننا ہے
    وی بلٹن سوفٹوئیر سے میرا کوئی تجربہ نہیں

    یہاں پر ہوئے میرا سوال کے جواب ختم۔۔۔۔

    والسلام:آسم بوائے
    Last edited by Awesome_Boy; 6th April 2014 at 02:21 PM.

  4. #76
    Tahir hkl's Avatar
    Tahir hkl is offline Advance Member
    Last Online
    27th August 2023 @ 07:06 PM
    Join Date
    18 May 2011
    Gender
    Male
    Posts
    5,891
    Threads
    188
    Credits
    69
    Thanked
    684

    Default

    وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    منیجمینٹ کی طرف سے ایک بار پھر سے بہت ہی عمدہ قدم اٹھایا گیا ہیں جس سے کافی ممبرز کہ شکوے دور ہو جائیں گے.
    میں بھی آئیٹی دنیا کی ٹیم میں شامل ہونا چاہتا ہوں.........لہاذا میرے جوابات درج ذیل ہیں.


    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم میں آپ کیوں آنا چاہتے ہیں۔۔؟؟ آپ کی عمر اور تعلیمی قابلیت کیا ہے۔۔؟

    میں آئی ٹی دنیا کی ٹیم میں اسلئے آنا چاہتا ہوں کہ یہ میرے لئے ایک قابل فخر بات ہوگی میں پاکستان کہ ایک سب سے بڑے فارم پر ٹیم ممبر ہوں.......میری عمر ۲۲ سال ہیں اور میں ابھی اینجینیئرنگ کہ تیسرے سال میں پڑھ رہا ہوں
    ---------------------------------------------------------------


    ٹیم میں آنے کے بعد آپ کا ردعمل کیا ہوگا اور آپ کیا کچھ کرینگے۔۔؟

    ٹیم میں آنے کہ بعد میرا رد عمل یہ ہوگا کہ میں اس جگہ کو پر کر دوں جہا مجھے کمی نظر آئیں گی.........اور میں میں میں میرے سینئر کہ لئے ایک سپورٹر بنوں گا تا کہ اگر اس میں کوئی کمزوری آگئی تو میں اپنے سپورٹ سے اس کو کھڑا کر سکوں
    ---------------------------------------------------------------


    آپ نے اب تک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر جو بھی کام کیا ہو۔۔ انکے تھریڈ لنکس یہاں فراہم کریں۔۔ اگر آپ کی تھریڈز کی تعداد بہت زیادہ ہو تو آپ صرف اپنی پسندیدہ تھریڈز کے لنکس پوسٹ کریں۔۔ جس پر آپ نے سب سےزیادہ محنت کی ہو۔

    http://www.itdunya.com/t409668/

    http://www.itdunya.com/t341896/

    http://www.itdunya.com/t432061/

    http://www.itdunya.com/t417051/

    http://www.itdunya.com/t376387/

    http://www.itdunya.com/t393510/

    http://www.itdunya.com/t409394/

    http://www.itdunya.com/t418616/

    http://www.itdunya.com/t428030/

    http://www.itdunya.com/t376396/

    http://www.itdunya.com/t427563/

    یہا میں نے آئی ٹی رلیٹیڈ تھریڈز کہ لنک دئے ہیں اور میرے بہت سارے تھریڈز فوٹو گیلری میں ہیں جن میں سے کچھ تھریدڈ کو ممبرز نے کافی پسند بھی کیا ہیں
    ---------------------------------------------------------------


    کیا آپ کو اردو لکھنی آتی ہیں۔۔ ۔۔ اگر ہا تو آپ اردو لکھنے کے لئے کونسا سافٹ ویئر یا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔۔

    ہا مجھے اردو لکھنا آتی ہیں.......میں پی سی پر پھونیٹک کی بورڈ کا استعمال کرتا ہوں اور میرے اینڈرائڈ فون میں فونٹ کو انسٹال کرکے ملٹی لنگ کی بورڈ سے اردو لکھتا ہوں
    ---------------------------------------------------------------



    آپ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کیسے پایا۔۔۔۔۔۔کیا یہ اپنا مقصد جو سیکھنے اور سکھانے کا ہے وہ پورہ کر رہی ہیں۔۔

    الحمدللہ میں نے آئی ٹی دونیا بہت ہی خوب صورت انداز میں پایا اور واقعی یہ اپنا قردار جو ہیں سیکھنا اور سیکھانا وہ پورا کر رہی ہیں
    ---------------------------------------------------------------.




    موجودہ ٹیم ممبرز میں سے آپ کا پسندیدہ ٹیم ممبر کون ہے۔۔ اور کیوں ہے۔۔؟

    ہممممم یہ سوال میرے لئے مشکل ہیں.......مگر میں نے جب بھی کسی ٹیم ممبر سے بات کی ایک بہت ہی اچھا رسپانس پایا
    ---------------------------------------------------------------

    7.
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کس ٹائم وزٹ کرتے ہیں۔۔ یا ٹیم میں آنے کے بعد آپ زیادہ سے زیادہ کتنا ٹائم دے سکتے ہیں۔۔ اور کونسے وقت میں آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے دستیاب ہونگے۔۔
    ۱۵
    مارچ تک ایکزام چلیں گی میری اس لئے اس دوران کوئی وقت مکرر نہیں مگر میں اکثر رات کو اور صبح جلدی آنلائن آتا ہوں..........اور ٹیم میں آنے کے بعد بھی میرا یہی وقت رہیں گا..........اور میں کام کی مناسبت وقت نکالوںنگا کہ جتنا کام میرے جممہ ہیں وہ پرا کرو چاہیں اس میں ۲۴گھنٹے ہی کیوں نہ لگے

    ---------------------------------------------------------------


    کیا آپ کسی بھی دوسرے فورم پر ٹیم میں رہ چکے ہیں، یا ٹیم کا حصہ ہے۔۔ یا وی بلٹن سافٹ ویئر میں آپ کا کوئی تجربہ ہے۔ اس سوال کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں ہونا چاہیے۔۔

    نہیں

  5. #77
    ALI AKBAR SHAR's Avatar
    ALI AKBAR SHAR is offline Advance Member
    Last Online
    9th April 2021 @ 03:12 PM
    Join Date
    27 Jul 2009
    Location
    ENGRO CITY DAHA
    Gender
    Male
    Posts
    4,608
    Threads
    507
    Credits
    1,292
    Thanked
    347

    Default


    دوستوں اکثر ممبر یہ شکایت کرتے ہیں کہ ان کو اگنور کیا جاتا ہے۔۔۔۔وہ ٹیم ممبر میں آنے کے قابل ہے۔۔۔۔۔لیکن وہ آگے نہیں آ رہے ہیں۔۔ وغیرہ۔۔۔۔۔

    یہ تھریڈ ایسے ان تمام ممبرز ، وئی آئی پیز وغیرہ کے لئے بنایا جا رہا ہے۔۔ جو یہ سمجھتے ہیں کہ وہ ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔۔

    اگر آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ٹیم میں آنے کے خواہش مند ہے۔۔۔۔۔ تو مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات اسی تھریڈ میں دے۔ ۔۔اردو رسم لخظ میں جوابات دینے والے ممبرز کو ترجیح دی جائیگی۔۔


    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم میں آپ کیوں آنا چاہتے ہیں۔۔؟؟ آپ کی عمر اور تعلیمی قابلیت کیا ہے۔۔؟
    میری شروع سے خوائش رہی ہے کے میں آئ ٹی دنیا ٹیم کا حصا بنو چاہے وہ ایک دن کیو نہ ملے کیو کے آئی ٹی دنیا میرااردو کا پہلا فارم ہے جس پر میں شروع سے آج تک اپنی مسائل شئر کرتا ہون جن کا جواب گوگل نھیں دے سکتا ان کا جواب آئی ٹی دنیا سے ضرور مل جاتا ہے۔ میری عمر 25 سال ہے اورشادی کی ہوئی ہے۔


    ٹیم میں آنے کے بعد آپ کا ردعمل کیا ہوگا اور آپ کیا کچھ کرینگے۔۔؟
    اگر ٹیم میں شامل ہو گیا تو جو میرا کام ہے آئی ٹی انفورمیشن وہ ریگولر آئی پر بھی اپڈیٹ کرتا رہوں گامیں اور میں فل ہال پاکستان کی سب سے بڑی سیلیولر ٹیلی کام کمپنی کی فرنچائز پر کام کررہا ہوں اس کے مطالق ہر روز آنی والے نیں پیکجزز کے انفورمیشن آئی ٹی پر شئر کرتا رہوگا۔


    آپ نے اب تک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر جو بھی کام کیا ہو۔۔ انکے تھریڈ لنکس یہاں فراہم کریں۔۔ اگر آپ کی تھریڈز کی تعداد بہت زیادہ ہو تو آپ صرف اپنی پسندیدہ تھریڈز کے لنکس پوسٹ کریں۔۔ جس پر آپ نے سب سےزیادہ محنت کی ہو۔
    میں بہت معذرت کے ساتھ اس سوال کا جواب دیئے آگے بڑون گا کیو کے جب میں محنت کرتاتھا تب کوئی پچنے والا نھیں تھا
    لیکن اتنا ضرور کھہ سکتا ہوں کے آئی ٹی دنیا میں انعامی تھرڈس کی ریوایت میں نے رکی تھی


    کیا آپ کو اردو لکھنی آتی ہیں۔۔ ۔۔ اگر ہا تو آپ اردو لکھنے کے لئے کونسا سافٹ ویئر یا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔۔
    جی ہاں


    آپ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کیسے پایا۔۔۔۔۔۔کیا یہ اپنا مقصد جو سیکھنے اور سکھانے کا ہے وہ پورہ کر رہی ہیں۔۔
    بس گوگل کی مھربانی ہے جس نیں اس فورم سے ملادیا ۔ جی نھن میں اس وقت آئی ٹی دنیا کام کی دنیا سے الگ ہوں


    موجودہ ٹیم ممبرز میں سے آپ کا پسندیدہ ٹیم ممبر کون ہے۔۔ اور کیوں ہے۔۔؟
    میں زیادہ دن تک آئی ٹی دنیا سے غائب رہا ہوں اس لیئے کسی کا نام نھیں لے سکتا
    7.
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کس ٹائم وزٹ کرتے ہیں۔۔ یا ٹیم میں آنے کے بعد آپ زیادہ سے زیادہ کتنا ٹائم دے سکتے ہیں۔۔ اور کونسے وقت میں آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے دستیاب ہونگے۔۔
    اگرآئی ٹی دنیا میں میری کوئی گھر کا کونا بھی مقرر کیا جائی تو میں سارا دن اور رات کے 12 بجے تج تک اپنی گھر کا خیال اور اس میں کام کرسکتا ہوں


    کیا آپ کسی بھی دوسرے فورم پر ٹیم میں رہ چکے ہیں، یا ٹیم کا حصہ ہے۔۔ یا وی بلٹن سافٹ ویئر میں آپ کا کوئی تجربہ ہے۔ اس سوال کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں ہونا چاہیے۔۔
    ہاں
    امید ہے۔۔۔۔۔۔۔اس تھریڈ کی مدد سے ہمیں بہترین ٹیم ممبرز ملیں گے۔۔۔۔۔جو آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے مقصد سیکھنے اور سکھانے کے مقصد کو پورا کرینگے۔۔

    پلیز یہ نوٹ کر لیں۔۔۔ کہ یہ تھریڈ صرف ایک مہینے کے آپن رہے گا۔۔ ایک مہینے کے بعد اس میں موجود تمام کمپلیٹ جوابات کو چیک کیا جائیگا۔۔ اور بہترین ممبرز کو موجودہٹیم ممبرز اور منیجمنٹ کے ارکان چیک کریگی اور بہترین ممبرز کو چنا جائے گا۔۔۔ کم از کم یا زیادہ سے زیادہ ممبرز کی کوئی حد نہیں۔۔ منیجمنٹ کا فیصلہ آحری ہوگا۔۔ جس کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔۔۔۔۔
    Best Regards

  6. #78
    Muhammad Mueez's Avatar
    Muhammad Mueez is offline Senior Member+
    Last Online
    19th September 2017 @ 07:07 PM
    Join Date
    20 Dec 2010
    Location
    Hyderabad
    Gender
    Male
    Posts
    56
    Threads
    1
    Credits
    896
    Thanked
    2

    Default

    I want to Join in ITD member, kion ke yeh ek aisey web site hy jis main hum hameesha kuch naya sekhty hen or wo bhi ikhlaq ke dairey k undder.... to is ley main ITD ka member banna chata hon. khud bhi sekhoon or sub doston ko bhi share kar sakyooon....

    Thanks.....

  7. #79
    SHonas's Avatar
    SHonas is offline Advance Member+
    Last Online
    2nd December 2021 @ 10:42 PM
    Join Date
    20 Sep 2013
    Location
    Karachi
    Gender
    Female
    Posts
    11,115
    Threads
    287
    Credits
    3,413
    Thanked
    1722

    Default


    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم میں آپ کیوں آنا چاہتے ہیں۔۔؟؟ آپ کی عمر اور تعلیمی قابلیت کیا ہے۔۔؟
    آئی ٹی دنیا سیکھنے سیکھانے کی دنیا ہے اس لیے میں اسکا حصہ بننا چاہتی ہوں. 26 سال عمر اور بیچلر ڈگری اور ڈی آئی ٹی کیا ہوا ہے

    ٹیم میں آنے کے بعد آپ کا ردعمل کیا ہوگا اور آپ کیا کچھ کرینگے۔۔؟
    اس اچھے عمل کا ردعمل بھی اچھا ہی ہوگا انشاءاللہ
    اورانشاءاللہ کوشش کرونگی کہ مجھ سے جو کچھ ہو سکے وہ میں آئی ٹی دنیا کے لیے کروں

    آپ نے اب تک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر جو بھی کام کیا ہو۔۔ انکے تھریڈ لنکس یہاں فراہم کریں۔۔ اگر آپ کی تھریڈز کی تعداد بہت زیادہ ہو تو آپ صرف اپنی پسندیدہ تھریڈز کے لنکس پوسٹ کریں۔۔ جس پر آپ نے سب سےزیادہ محنت کی ہو۔
    میں نے تھریڈ تو بنائیں ہیں پر آج پتہ چلا کہ کوئی بھی تھریڈ میں نے آئی ٹی سے ریلیٹڈ نہیں بنایا
    خیر پھر بھی یہ مختصر سے تھریڈ آپکی خدمت میں حاضر ہیں
    ریفیریجییٹر کی عمر بڑھائیں
    گھلنے والی درد کش ادویات میں شامل نمک صحت کیلیے خطرہ
    ربیع الاول کی مناسبت سے تھیم
    درد سے نجات٬ مفید گھریلو ٹوٹکے
    انٹرنیٹ برا نہیں
    استعمال شدہ اشیاء سے منفرد اشیاﺀ بنانا سیکھیں
    فحش مواد سے پاک سرچ انجن ’’حلال گوگلنگ‘‘
    کھٹمل سے بچاؤ - مفید ٹوٹکے
    لب شیریں جس کو کھانی ہے آجاؤ

    کیا آپ کو اردو لکھنی آتی ہیں۔۔ ۔۔ اگر ہا تو آپ اردو لکھنے کے لئے کونسا سافٹ ویئر یا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔۔
    سب سے پہلے میں نے آئی ٹی دنیا کے اردو پیڈ سے اردو لکھنا سیکھی تھی
    پھر یہاں سے ہی میں نے ان پیج ڈاؤنلوڈ کیا اور اب اس سے بھی ٹائپ کرتی ہوں

    آپ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کیسے پایا۔۔۔۔۔۔کیا یہ اپنا مقصد جو سیکھنے اور سکھانے کا ہے وہ پورہ کر رہی ہیں۔۔
    میں نے گوگل سرچینگ میں آئی ٹی دنیا کو پایا.......اور آئی ٹی دنیا تو اپنا کام پورہ کررہی ہے پر یہ سب انسان کی لگن پر ہی مشتمل ہے کہ وہ کیسے اور کتنا سیکھنا چاہتا ہے....

    موجودہ ٹیم ممبرز میں سے آپ کا پسندیدہ ٹیم ممبر کون ہے۔۔ اور کیوں ہے۔۔؟
    شہزاد بھائی اور فاطمہ....... کیونکہ یہ لوگ پی ایم کا جلد رپلائی دیتے ہیں اور سب کے مسئلہ کو جلد حل کر دیتے ہیں

    7.
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کس ٹائم وزٹ کرتے ہیں۔۔ یا ٹیم میں آنے کے بعد آپ زیادہ سے زیادہ کتنا ٹائم دے سکتے ہیں۔۔ اور کونسے وقت میں آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے دستیاب ہونگے۔۔
    میں آئی ٹی دنیا کو پورا دن وزٹ کرتی ہوں...... کوشش یہ ہی ہوتی ہے صرف اتوار کو کم وقت دیتی ہوں

    کیا آپ کسی بھی دوسرے فورم پر ٹیم میں رہ چکے ہیں، یا ٹیم کا حصہ ہے۔۔ یا وی بلٹن سافٹ ویئر میں آپ کا کوئی تجربہ ہے۔ اس سوال کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں ہونا چاہیے۔۔
    نہیں

  8. #80
    Khizar Hayyat's Avatar
    Khizar Hayyat is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2017 @ 05:01 PM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    10,592
    Threads
    180
    Credits
    2,605
    Thanked
    725

    Cool

    وعلیکم السلام
    1: آئی ٹی دنیا کی ٹیم میں , میں اِسلیے آنا چاہتا ہوں کیونکہ میرے خیال سے اِس فارم پر ٹیم ممبرز کی کمی ہے جِسے میں پورا کرنا چاھتا ہوں.
    میری تعلیم آئی سی ایس سیکنڈ ایئر ہے.
    2: ٹیم میں آنے کے بعد میں کوشِش کرونگا کہ زیادہ سے زیادہ ٹائم دوں اور لوگوں کی مدد کروں.
    3: میں نے جو بھی تھریڈز بنائے دِل لگا کر اور محنت سے بنائے ہیں
    http://www.itdunya.com/t393288/
    http://www.itdunya.com/t363606/
    http://www.itdunya.com/t430795/
    http://www.itdunya.com/t423902/
    http://www.itdunya.com/t379528/
    4: جی ہاں اردو لکھنی آتی ہے
    لکھنے کے لیئے پاک اردو انسٹالر اور اینڈرائڈ میں گو کی بورڈ یوز کرتا ہوں.
    5: میں نے آئی ٹی دنیا سے بہت کچھ سیکھا اور سکھایا اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ سیکھنے اور سکھانے کی دنیا ہے.
    6: موجودہ ٹیم ممبران میں سے مجھے تنویر بھائی کا کام اور اِجاز بھائی کا کام بے حد پسند ہے باقی ٹیم ممبران کی بھی اِعزت کرتا ہوں.
    7: میں آئی ٹی دنیا کو زیادہ سے زیادہ ٹائم دیتا ہوں,
    اور ٹیم ممبر بننے کہ بعد 15،20 گھنٹے آرام سے دے سکتا ہوں.زیادہ تر میں صبح دس بجے اور رات دس بجے یوز کرتا ہوں.
    8: نہیں

    میری آئی ٹی دنیا ٹیم سے گزارش ہے کہ اگر میں ٹیم میں آنے کے قابل ہوں تو مجھے موبائل ایکسپرٹ کا رینک دیا جائے تاکہ میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کی مدد کر سکوں.
    جزاک اللہ
    Allah Bada Hy

  9. #81
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default


    آفریدی بھائی، میں نے جوابات آپ کو پی ایم کر دیے ہیں۔

  10. #82
    breaths4u's Avatar
    breaths4u is offline Advance Member
    Last Online
    21st April 2023 @ 01:07 PM
    Join Date
    26 Jan 2009
    Location
    i dont know ...
    Gender
    Male
    Posts
    4,350
    Threads
    16
    Credits
    268
    Thanked
    326

    Default

    ..
    Last edited by Afridi; 12th March 2014 at 01:42 PM. Reason: Next time warning will be issued

  11. #83
    Waqar Rasheed's Avatar
    Waqar Rasheed is offline Advance Member
    Last Online
    17th October 2023 @ 07:18 PM
    Join Date
    13 Jul 2010
    Location
    Lahore
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    12,751
    Threads
    610
    Credits
    301
    Thanked
    2647

    Default

    بھائی پیار محبت خلوص بانٹنے سے بڑھتا ہے۔۔ اگر آپ کو دنیا میں اچھا انسان نہیں ملتا تو خود اچھے بن جائیں شائید کیسی کی تلاش مکمل ہو جائے۔۔
    آئی ٹی دنیا کا مقصد علم بانٹنا ہے۔۔ آپ کو دوسروں کی مدد کرکے جو خوشی ملتی ہے وہ ہی بہت ہے۔۔
    ہر جگہ اچھے برے لوگ ہوتے ہیں۔۔ اور آئی ٹی دنیا کی ٹیم میں بہت اچھے اچھے ممبر ہیں۔۔ جو دوسروں کی بدتمیزی کا جواب بھی بہت اچھے انداز میں دیتے ہیں۔۔
    آپ کو خود میں نے نوٹ کیا ہے آسک این ایکسپرٹ سیکشن میں دوسروں کی مدد کرتے ہوئے ماشااللہ۔۔ کافی علم ہے آپ کے پاس۔۔
    اسی طرح دوسروں کی دعائیں حاصل کرتے رہیں۔۔
    Quote breaths4u said: View Post

    Last edited by Sahil_Jaan; 15th March 2014 at 12:33 AM.

  12. #84
    Muhammaduf's Avatar
    Muhammaduf is offline Senior Member
    Last Online
    24th September 2017 @ 05:11 AM
    Join Date
    29 Jun 2012
    Location
    Toba Tek Singh
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    12,314
    Threads
    517
    Credits
    11
    Thanked
    1180

    Default

    Best Of Luck To All My Brothers | Sisters
    [B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]

Page 7 of 15 FirstFirst ... 45678910 ... LastLast

Similar Threads

  1. My Collection (No Rapidshare Links)
    By rebble_c in forum PC Games
    Replies: 802
    Last Post: 14th July 2017, 02:32 PM
  2. Replies: 76
    Last Post: 18th July 2016, 11:57 AM
  3. ~**~ My Favourite Games Collection ~**~
    By Dagger in forum PC Games
    Replies: 152
    Last Post: 6th August 2014, 07:23 PM
  4. Need COD Moderwelfare
    By mrmasoom in forum Help/Request (PC Games)
    Replies: 4
    Last Post: 6th August 2011, 11:36 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •