وعَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَال َقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ وَالِدِهِ وَوَلَدِهِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ متفق عليه ﴿صحيح بخاري شريف ، باب حب الرسول من الايمان ، حديث نمبر:14۔ صحيح مسلم شريف ،كتاب الايمان ، باب وُجُوبِ مَحَبَّةِ رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- أَكْثَرَ مِنَ الأَهْلِ وَالْوَلَدِ وَالْوَالِدِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ وَإِطْلاَقِ عَدَمِ الإِيمَانِ عَلَى مَنْ لَمْ يُحِبَّهُ هَذِهِ الْمَحَبَّةَ. ، حديث نمبر: 178
مسلمان کے کامل ایمان بن جانے کی نشانی یہ ہے کہ وہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے باپ بیٹوں اورسارے انسانوں سے زیادہ محبوب بنالے﴾ ۵۔حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہوگاجب تک کہ میں اس کے پاس اس کے باپ‘ بچوں اورتمام لوگوں سے محبوب ترنہ ہوجاؤں (اس کی روایت بخاری اورمسلم نے بالاتفاق کی ہے
Bookmarks