اسلام علیکم
کیسے ہیں سب دوست
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے
آج میں پھر ایک ٹیوٹوریل کے ساتھ حاضر ہوں
جس میں آپ ایک تصویر کو ہینڈ میڈ تصویر میں کنورٹ کرسکتے ہیں یعنی آپ اسکو اسطرح ایڈٹ کرسکتے ہیں کہ وہ ہاتھ سے بنی ہوئی تصویر دکھائی دے۔اگر تصویر کسی قدرتی منظر کی ہو تو زیادہ بہتر رہے گا۔تو آپ نیچے دیے گئے شکرین شاٹ کی مدد لیں۔
سب سے پہلے کوئی تصویر اوپن کریں۔
اس پہ کلک کریں
فائینڈ ایجز پہ کلک کریں
اسکے بعد ایسے دکھے گا
اب اس پہ پریس کریں
۷۳ opacity اور Luminosity موڈ
رکھیں۔۔
Bookmarks