کیا اس فورم پر کوئی بھی ڈیزانر موجود نہیں
یا مدد نہیں کرنا چاہتے ؟
برائے مہربانی کم ازکم جواب تو دیں نہ
آپ صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں لوگو بنانا آسان کام نہیں ہے اس میں وقت لگتا ہے جب مہتاب بھائی نے آپ کا کام اپنے ذمہ لیا ہے تو وہ کر ہی رہے ہوں گے تھوڑا انتظار کریں ان کے ریپلا ئی کا
وقار بھائی اللہ آپکو اجر عطیم عطا فرمائے
اگر آپ اس کو ٹرانسپییرٹ بیگ گروانڈ میں کر دیں تو بڑی مہربانی ہو گئی ہو
جزاک اللہ
اس کا بیگ گراوئنڈ ختم کر دیں
اور فائل ہائی کوالٹی میں سینڈ کر دیں
png
وقار بھائی اللہ آپکو اجر عطیم عطا فرمائے
اگر آپ اس کو ٹرانسپییرٹ بیگ گروانڈ میں کر دیں تو بڑی مہربانی ہو گئی ہو
جزاک اللہ
اس کا بیگ گراوئنڈ ختم کر دیں
اور فائل ہائی کوالٹی میں سینڈ کر دیں
png
یہ مجھے ٹرانپیرٹ پی اینج جی فائل میں دے دیں
آپکا بھائی
حمزہ
Last edited by Muwahideen; 22nd March 2014 at 03:45 PM.
Bookmarks