آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے معزز ساتھیو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوستوں ایک بار پھر گریٹنگ سیکشن میں ایک خوشخبری لے کر حاضر خدمت ہوں
آئی ٹی ڈی
منیجمنٹ نےآئی ٹی دنیا کی ٹیم میں ایک بہترین اضافہ کرتے ہوئے آج ایک اچھا فیصلہ کیا ہے۔۔۔
جی ہاں جیسا کہ ٹائیٹل سے ظاہر ہے۔
منیجمنٹ نے ہمارے بہت ہی اچھے ممبر
Sahil_Jaan
کو
ایکسپرٹ کے رینک سے نوازہ ہے۔
ساحل بھائی اس رینک کے واقعی حقدار ہیں
ماشاء اللہ سے بہت اچھا کام ہے اور ہر تھریڈ پر ساحل بھائی کی نظر ہوتی ہے۔ اور بہت ٹائم دیتے ہیں آئی ٹی ڈی کو۔۔
امید کی جاتی ہے کہ وہ اپنا اچھا کام جاری رکھیں گے
اور آئی ٹی ڈی ٹیم میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے
آپ کو بہت مبارک ہو ساحل بھائی یہ نیا رنگ
توآپ لوگ بھی ساحل بھائی کو مبارکباد دیں۔۔۔
اور میری طرح زوردار مطالبہ کریں مٹھائی کا۔
Bookmarks