بہت بہت شکریہ نعمان بھائی آپ کا اسقدر محبت آمیز باتیں اور میرے لیے آپ کے دل میں قدر کے جو جذبات ہیں میں ان کے لیے آپ کا بہت شکرگزارہوں
بہت بہت شکریہ ہماری خوشی میں شریک ہونے اور اپنے کمنٹس شئیر کرنے کے لیے
اور آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو اس نئے رنگ کی
شکریہ ساحل بھائی اور ہاں مٹھائی کا بندوبست کب کرینگے ۔ شہزاد بھائی کے لیے گلاب جامن لانا
Bookmarks