اسلام و علیکم
آج میں آپ کہ لیے ایک ایسی ٹرک لایہ ہوں جس سے آپ اپنے موبائل سے اردو لکھ کر ائی ٹی دنیا پہ پوسٹ کر سکیں گے-
یہ ٹرک ان بھائیوں کہ لیے ہیں جو یوسی براؤزر استعمال کرتے ہیں-
اور جب اردو میں پوسٹنگ کرتے ہیں تو کوئی زبان آجاتی ہیں اور ممبران کی محنت ضایع ہوجاتی ہے-
یہ پرابلم اس لیے آتی ہیں کیوں کہ ہم سہی اردو فانٹ استعمال نہیں کرتے-
Bookmarks