دوستوں میں نے پی ٹی سی ایل کا وائ فائ روٹر لگا یا ہے۔
اس میں اوپر ایک یو ایس بی کا پورٹ ہے مجھے معلوم یہ کر نا ہے اس کا کیا مصرف ہے۔ اس کو کیسے استعمال کر تے ہیں۔ امید ہے کہ کؤئ دوست اس کا طریقہ مجھے سمجھاۓ گا

وعلیکم السلام
ویسے عام طور پر یہ پاورسپلائی پورٹ ہوتی ہے
مگر زیادہ بہتر ہوتا کہ آپ اپنے راؤٹر کا ماڈل اور نام بھی بتاتے
تو پھر آپ کو کنفرم بتاسکتا
جزاک اللہ
بھائ یہ ptcl broad band EVO routor hai
اور ماڈل نمبر kw58 15u hai
please close thread
Bookmarks