السلامُ علیکم!
دوستوں اس گیم میں کرنا کچھ یوں ہے کہ پہلے میں آپ لوگوں کو ایک نام دوں گی لیکن میں اس نام کے حرف آگے پیچھے کر کے لکھوں گی آپ نے اُن حروف کو ردوبدل یعنی آگے پیچھے کر کے اصلی نام پہچاننا ہے
مثلا۔۔۔
لکیش
اصلی نام : شکیل
کوشش کیجیے کہ نام زیادہ لمبا نہ ہو۔۔۔۔۔۔
اور اصل نام پہچاننے کی صورت میں آپ کو اگلا نام بھی دینا ہے ۔
تو شروع کرتے ہیں۔۔۔۔۔
اس سلسلے کا پہلا نام جو آپ نے پہچاننا ہے کہ اصل نام کیا ہے؟
فینح
Bookmarks