[b]بھائی میرے خیال سے پاک اردو انسٹالر وِنڈو 7 پر ورک نہیں کرتا.
نہیں بھائی۔ میرے پاس ونڈو سیون ہے۔ یہ ونڈو 7/8.1 دونوں پہ ورک کرتا ہے۔ میں نے خود دونوں پہ استعمال کیا ہے۔ آج کل بغیر سافٹ وئئر کے اردو لکھ رہا ہوں۔ آپ سیٹنگ دوبارہ کر کے دیکھ لیں۔

Bookmarks