﷽
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ۔۔
امید ہے تمام ممبرز بفضلِ خدا خیرو عافیت سے ہونگے۔۔
کافی دوستوں کو معلوم ہوگا کہ ہمارے ایک مایاناز سافٹ ویئر انجینئر زاہد حسین نے کچھ عرصہ قبل ایک
Search Quran
Or
Search Hadees
نامی سافٹ ویئر تشکیل دیا تھا۔۔۔
ان کی اس کاوش کو سراہنے کیلئے کافی میڈیا چینلز نے اُن کا انٹرویو لیا تھا۔۔۔
تو اس سافٹ ویئر سے جو لوگ ناواقف ہیں اُن کیلئے یہ خوبصورت سافٹ ویئر شیئر کر رہا ہوں۔۔
ملاحظہ فرمائیں۔۔ اور اپنی رائے سے آگاہ کریں۔۔۔
شکریہ۔۔
اللہ حافظ و ناصر
Bookmarks