:
m ne aaj apna id acticate kiya he udas hamza ke naam se plzzz wo band krden apki mehrbani hogi
:
m ne aaj apna id acticate kiya he udas hamza ke naam se plzzz wo band krden apki mehrbani hogi
plzz koi rply kro udas hamza wala id band krdo plzzz
وعلیکم سلام
برادر آئی ٹی دنیا میں کسی کے کہنے پر یا ریکوئیسٹ کرنے پر آئی ڈی بلاک نہیں کی جاتی ہے آپ ایسا کرے کہ اُس آئی ڈی کو استعمال نہ کرے ۔
کسی ممبر کو اس وقت بین کیا جاتا ہے جب وہ آئی ٹی دنیا کے قوانین کی خلاف ورزی کرے ۔
اگر آپ اداس ہمزہ کہ آئی ڈی کہ سلسلہ میں پریشان ہے تو ایسا کرے کہ اسے استعمال میں نہ لائے ۔
شکریہ
یہ وقت بھی گزر جائے گا
آپ کو میرے ساتھی ٹیم مبر نے جواب دے دیا ہے مزید آپ کو اگر اس بند ہی کروانا ہے تو آپ مینجمنٹ کو پی ایم کرے وہ آپ سے اس آئی ڈی کے بارے میں تفصیل جاننے گئے پھر ایکشن لیں گئے
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks