السلام علیکم
دوستو ابھی میں نے اپنی ونڈو ری انسٹال کی ہے لیکن اس ونڈو میں نہ تو انٹی وائرس انسٹال ہو رہا ہے میں ایورسٹ انسٹال کرنا چاہ رہا ہوں اسی طرح نہ ہی اڈوب فلیش پلئیر انسٹال ہو رہا ہے نٹ بھی کافی سلو ہے جبکہ میں فور ایم بی یوز کر رہا ہوں اور بھی کئی سافٹ انسٹال نہیں ہو پا رہے کوئی وجہ بتا سکتا ہے
Bookmarks