حسن یوسف دیکھ کر لوگوں نے انگلی کاٹ لیں۔
دیکھا میرے سرکار کو تو گردنیں کٹوا گئے۔
صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم۔
very nice
- - - Updated - - -
buhat achi information hy mere Bhai
ماشاء اللہ، اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے، اور آپ کی والدہ مرحومہ کو جنت فردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے، آپ نے اللہ کے محبوب اور ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰﷺ کے بارے میں بہت اہم معلومات فراہم کی۔
shukria
:
very nice
nice share
Bookmarks