اسلام علیکم ورحمۃ اللہ
وبرکاتہ
آپ سب کیسے ہیں امید ھے سب ٹیھک ٹھاک اور بھترین ایمان کی حالت میں ہوں گے دوستو آج میں آپ کے لے الارم کلاک ایپلیکیشن لایا ہوں
اس کے بہت سے فائدے ہیں اگر آپ اس پے جو ٹائیم سیٹ کریں گے اسی آپ کو جگائے گا.
1 پہلے تو آپ کے موبائیل ٹائیم سھی ھونا چاہیۓ.
2 اس میں سنوز کا سسٹم ہے 3 اور پی ایم اور اے ایم کا بھی سسٹم ھے.
اور بھی بہٹ کجھ ہے آپ خود چیک کریں
کلک ھیئر
Bookmarks