ڈئیر ممبرز امید کرتے ہیں آپ سب خیرت سے ہونگے کچھ وجوہات کی وجہ سے سے اس بار میگزین کے تھریڈ میں پولنگ کا آپشن ایڈ نہیں کیا جا سکا
آپ سب سے اس کے لیے معذرت اور آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ اس تھریڈ میں پولنگ کریں تاکہ ہمیں اس مہینے کا رائٹر آف دا منتھ مل سکے
آپ سب کے تعاون کا بہت بہت شکریہ



ضروری نوٹ ........اس تھریڈ میں آپ صرف پولنگ کر سکتے ہیں کوئی بھی ریپلاے ڈیلیٹ کر دیا جائے گا

جزاک الله خیرا