Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 16

Thread: اردو لینگوئج پرابلم

  1. #1
    Join Date
    21 Mar 2011
    Location
    گوجرانوالہ
    Gender
    Male
    Posts
    646
    Threads
    98
    Credits
    0
    Thanked
    36

    Default اردو لینگوئج پرابلم

    دوستو!
    میں نے اپنے سسٹم میں نیو ونڈو کی ہے وندو سیون ، پہلے بھی میں اپنے سسٹم میں اردو زبان ایکٹیو کرنے کے لیے پاک اردو انسٹالر کرتا تھا تو فیس بک کی اردو اچھی خاصی پڑھی لکھی جاتی تھی مگر اب کی بار ایسا ہوا ہے کہ فیس بک کی اردو کچھ اس طرح دکھائی دے رہی ہے اس کا حل درکار ہے
    Forum and External Links Can't be Shared in Signature
    Signature Removed by ITD Team

  2. #2
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    فونٹ انسٹال نہیں ہے اس لیے ایسا دیکھ رہا ہے
    یہ فونٹ انسٹال کریں سسٹم ری سٹار ٹ کر یں پھر فیس بک کا یہی والا پیج اوپن کر کے چیک کرئیں
    http://www.datafilehost.com/d/e558fd58

  3. #3
    Join Date
    21 Mar 2011
    Location
    گوجرانوالہ
    Gender
    Male
    Posts
    646
    Threads
    98
    Credits
    0
    Thanked
    36

    Default

    جناب یہی توپرابلم ہوئی ہے کہ فونٹس انسٹال کیے ہیں تو ایسا ہوا ہے ورنہ کل جب اردو فونٹس انسٹال نہی کیے تھے تو سب درست تھا

  4. #4
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    Quote itmaster4you said: View Post
    جناب یہی توپرابلم ہوئی ہے کہ فونٹس انسٹال کیے ہیں تو ایسا ہوا ہے ورنہ کل جب اردو فونٹس انسٹال نہی کیے تھے تو سب درست تھا
    جو فونٹس انسٹال کیے ہیں ان کو ریموو کر دیں
    یا پھر یہ والے فونٹس انسٹال کر کے چیک کریں

  5. #5
    Join Date
    21 Mar 2011
    Location
    گوجرانوالہ
    Gender
    Male
    Posts
    646
    Threads
    98
    Credits
    0
    Thanked
    36

    Default

    میں نے تو کم و بیش پانچ سو کے قریب فونٹس انسٹال کیے ہیں اب کس کو ان انسٹال کرنا ہے کس کو نہیں یہ کون بتائے گا

  6. #6
    Waqar Rasheed's Avatar
    Waqar Rasheed is offline Advance Member
    Last Online
    17th October 2023 @ 07:18 PM
    Join Date
    13 Jul 2010
    Location
    Lahore
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    12,751
    Threads
    610
    Credits
    301
    Thanked
    2647

    Default

    Try this procedure..

    Ap Pak Urdu Installer install kar lein apka problem shayad us se solve ho jae..
    http://www.mbilalm.com/urdu-installer.php

  7. #7
    Join Date
    21 Mar 2011
    Location
    گوجرانوالہ
    Gender
    Male
    Posts
    646
    Threads
    98
    Credits
    0
    Thanked
    36

    Default

    غالبا اس میں سے ری سٹور ڈیفالٹ پر کلک کرنا ہو گا ؟؟

  8. #8
    Join Date
    21 Mar 2011
    Location
    گوجرانوالہ
    Gender
    Male
    Posts
    646
    Threads
    98
    Credits
    0
    Thanked
    36

    Default

    پاک اردو انسٹال دوبارہ کر کے دیکھا ہے مسئلہ جوں کا توں ہے

  9. #9
    Join Date
    21 Mar 2011
    Location
    گوجرانوالہ
    Gender
    Male
    Posts
    646
    Threads
    98
    Credits
    0
    Thanked
    36

    Default

    ایک کام کریں مجھے یہ طریقہ بتا دیں کہ ونڈو سیون کے علاوہ بقیہ تمام فونٹس کو کیسے ڈلیٹ کروں کیوں کہ سارے فونٹس مکس ہو گئے ہیں مجھے نہیں پتہ کہ ونڈو کے فونٹس کون کون سے ہیں اور میرے کیے فونٹس کون سے ہیں

  10. #10
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    آپ ونڈو کو ریسٹور کریں اس وقت پر جب آپ نے کوئی بھی سافٹ وئیر انسٹال نیں کیا تھا یا پھر اس وقت پر جب آپ نے پاک اردو انسٹالر انسٹال نہیں کیا تھا
    پھر چیک کریں کہ مسئلہ حل ہوا ہے یانیں

  11. #11
    Join Date
    21 Mar 2011
    Location
    گوجرانوالہ
    Gender
    Male
    Posts
    646
    Threads
    98
    Credits
    0
    Thanked
    36

    Default

    ونڈو ری سٹور سے کیا مراد ہے ؟؟ یعنی ونڈو دوبارہ کرنا ہو گی ؟؟ یا کہ اسی ونڈو میں کچھ تبدیلی کرنا پڑے گی

  12. #12
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    Quote itmaster4you said: View Post
    ونڈو ری سٹور سے کیا مراد ہے ؟؟ یعنی ونڈو دوبارہ کرنا ہو گی ؟؟ یا کہ اسی ونڈو میں کچھ تبدیلی کرنا پڑے گی
    نہیں دوبارہ ونڈو نہ کریں کنٹرول پینل میں جائیں وہاں سسٹم ریسٹور کا آپشن آئے گا اس پر کلک کریں تو ایک کیلنڈر کھلے گا اس میں وہ ڈیٹ چیک کریں جس پر سسٹم ری سٹور ہو سکتا ہے اس پر ری سٹور کر دیں

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 10
    Last Post: 21st March 2019, 12:44 AM
  2. Urdu pad kya ha?
    By barribehn in forum Computer Articles
    Replies: 11
    Last Post: 7th July 2012, 11:09 PM
  3. ترانہ اردو
    By phototech81 in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 8
    Last Post: 28th November 2010, 02:05 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 12th August 2009, 10:42 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •