Results 1 to 4 of 4

Thread: کچھ تجاویز

  1. #1
    Aamir_Tanha's Avatar
    Aamir_Tanha is offline Advance Member
    Last Online
    2nd April 2023 @ 10:44 AM
    Join Date
    27 Jun 2012
    Gender
    Male
    Posts
    3,576
    Threads
    31
    Credits
    0
    Thanked
    117

    Default کچھ تجاویز

    السلام علیکم آئی ٹی دنیا منتظم اعلی و ٹیم!‏
    کیسے ہیں آپ سب؟ امید ہے آپ سب بخیرخیریت اور ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے.
    میرے ناچیز ذہن میں آئی ٹی ڈی کی ترقی و بہتری کیلئے کچھ تجاویز آئیں، اور ان تجاویز کو منتظم اعلی تک پہنچانے کیلئے یہ تھریڈ بنایا.
    پہلی تجویز:
    پہلی تجویز یہ کہ آئی ٹی ڈی میں ٹیگ سسٹم(پلاگ ان) انسٹال کیا جائے. اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ ہم اپنے دوست و احباب کے پروفائل میں جاکر ویزٹر میسجز کرنے سے بچ سکیں گے جو کہ یقینا ایک مشکل اور وقت صرف کام ہے. اس سسٹم کے ذریعے ہم بآسانی اپنا پیغام دوستوں اور عزیزوں تک پہنجاسکیں گے. یقینا سوشل سائٹس پر آپ سب اس سسٹم سے واقف ہوں گے.
    دوسری تجویز:
    دوسری تجویز یہ ہے کہ آئی ٹی ڈی میں مینشن سسٹم(پلاگ ان) انسٹال کیا جائے. فائدہ اس اقدام کا بھی بہت ہوگا. جیسا کہ اس سسٹم کے ذریعے کسی بھی ٹیم ممبر کی توجہ کسی بھی مسئلے، پوسٹ یا تھریڈ کی طرف حاصل کی جا سکے گی.
    بس میرے تھریڈ کا مقصد یہیں پر ختم ہوتا ہے. امید ہے آئی ٹی ڈی انتظامیہ میرے تجاویز پر غور ضرور کرے گی. والسلام
    |( ')__
    |( /\\_TanHa

  2. #2
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!۔
    جی بالکل آپ کی تجویز بہت ہی اچھی ہے اس چیز کی ضرورت کئی بار محسوس ہوتی ہے
    دیکھتے ہیں مینجمنٹ کیا کہتی ہے

  3. #3
    Aamir_Tanha's Avatar
    Aamir_Tanha is offline Advance Member
    Last Online
    2nd April 2023 @ 10:44 AM
    Join Date
    27 Jun 2012
    Gender
    Male
    Posts
    3,576
    Threads
    31
    Credits
    0
    Thanked
    117

    Default

    Quote fatima iqbal said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!۔
    جی بالکل آپ کی تجویز بہت ہی اچھی ہے اس چیز کی ضرورت کئی بار محسوس ہوتی ہے
    دیکھتے ہیں مینجمنٹ کیا کہتی ہے
    بہت شکریہ آپی کہ آپ نے توجہ فرمائی اور اپنی قیمتی رائے کا شرف بخشا.جذاک اللہ

  4. #4
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,619
    Thanked
    4779

    Default

    ڈئیر ممبر۔۔۔۔۔۔۔اس چیز کو پہلے بھی چیک کیا گیا ہے۔۔۔۔۔لیکن پلگ ان میں کچھ مسائل کی وجہ سے ہم لوگ اس کا انتظار کر رہے ہیں۔۔۔۔۔یہ چیز ہمارے فیوچر پلین میں ہے۔۔۔۔۔اس کو ضرور ایڈ کیا جائیگا۔۔

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


Similar Threads

  1. ~*~دوست ہیں بہت دوستی آج کچھ نہیں~*~
    By darpanrukh in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 9
    Last Post: 4th February 2012, 11:08 PM
  2. Replies: 21
    Last Post: 30th January 2012, 10:59 AM
  3. ~~مجھے کچھ اور کہنا تھا~~
    By Fiza15 in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 4
    Last Post: 11th August 2011, 01:25 AM
  4. Replies: 63
    Last Post: 29th June 2010, 02:43 AM
  5. کچھ خواب سمندر پار گئے
    By Bahadar in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 6
    Last Post: 24th February 2010, 08:42 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •