ارے واہ جناب

بہت بہت مبارک ہو جناب
واقع ہی اس رینک کے قابل تھے آپ ۔۔۔

اور عدیل بھائی سچی کہوں تو مجھے بالکل بھی معلوم نہیں تھا کہ کسی کی پروموشن ہوئی ہے

اسی لیے جناب شکریہ انفارم کرنے کا