السلام و علیکم۔۔
[IMG]http://i512.***********.com/albums/t324/fluffy651/Congrats_mc-HT_Smiley.gif[/IMG]
موڈریٹر رینک بہت بہت مبارک ہو اکرام بھائی۔۔۔
امید ہے آپ آئی ٹی ڈی کے ساتھ اپنا یہ سفر جاری رکھیں گے۔۔
بہت بہت مبارک ہو اکرام بھائی
وعلیکم سلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ بھائی
عدیل بھائی آپ نے بھت خوشخبری سنائی
اور اکرام بھائی آپ کو بھت مبارک ھو اور بھائی پارٹی کب کر رہے ہو.
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بردار گرین زون میں خوش آمدید اور امید کرتے ہیں آپ آئی ٹی دنیا کی ترقی میں ہمارا ساتھ دے گئے
گڈ لک
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Mubaraka ikram bhai. Real may apki mehnat hain itdunya may
Sweet to bnti ha par kase chalo dua kr do hamein bi and mubarak ho
Main life mein har kaam ek baar zaroor karta hoon ... aur joh kaam pasand aaya na ... usse do baar karta hoon
وعلیکم السلام
بہت بہت مبارک ہو اکرام بھائی۔ آپ کو گرین رینک میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
ان شااللہ مزید ترقی کی منازل طے کریں یہ دعا ہے۔
congrats
Bookmarks