ارے واہ جناب
بہت بہت مبارک ہو جناب
واقع ہی اس رینک کے قابل تھے آپ ۔۔۔
اور عدیل بھائی سچی کہوں تو مجھے بالکل بھی معلوم نہیں تھا کہ کسی کی پروموشن ہوئی ہے
اسی لیے جناب شکریہ انفارم کرنے کا
ارے واہ جناب
بہت بہت مبارک ہو جناب
واقع ہی اس رینک کے قابل تھے آپ ۔۔۔
اور عدیل بھائی سچی کہوں تو مجھے بالکل بھی معلوم نہیں تھا کہ کسی کی پروموشن ہوئی ہے
اسی لیے جناب شکریہ انفارم کرنے کا
عدیل بھائی شکریہ تھریڈ بناکر آپ نے ہمیں اس خوشخبری سے آگاہ کیا
اور اکرام بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو
آپ ہریالی ٹولی کا حصہ بن گئے ہو
امید ہیں آپ ہم سب کے آئی ٹی دنیا میں مزید علم کی ہریالی پھیلاؤگے
وعلیکم السلام
ارے واہ
کیا بات ہے عدیل بھائی
بہت اچھی خبر سُنائی
اکرام بھائی کو میں سمجھتا ہوں بہت پہلے ٹیم میں ہونا چاہیئے تھا
اکرام بھائی آپکو مبارک ہو
bhot bhot mubarik ho dear brother ..............................................
Mubarak ho
Gud :rose(14):
ARE YAAR! THANKS TO DABATA JAA
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت مبارک ہو اکرام
اُمید ہے کہ آپ ٹیم میں اچھا اصافہ ثابت ہونگے
bht bht mbrk ho dear
Aap sab ka bahut bahut shukria.
میری طرف سے آپ کو موڈریٹر رینک بہت بہت مبارک ہو
Mubarak ho.. mithaayi kb khilaani hay Ikram Bhai???
Bookmarks