آگاہی کا شکریہ
آگاہی کا شکریہ
آپ سے نہیں سیکھیں گے تو کہاں جائیں گے
اچھا یہ بتائیں کہ اس کو خریدنا بہتر ہے
یا
آج کا کیبل والے جو سیٹ بکس کے رہے ہیں وہ بہتر ہے؟
اور ان دونوں میں
فرق
کیا ہے جو بات اوپر کی گئی ہے
بھائی میرے پاس LG WebOS LED ہے اس کے اندر وائی فائی موجود ہے اور ایل جی کا اپنا
LG Store ہے اس سٹور سے میں نے مفت چینلز چلانے کی ایپلیکیشن انسٹال کی ہے جس کا نام ہے SS IPTV اس ایپلیکیشن کے اندر جا کر کچھ لنک ایڈ کرنے ہوتے ہیں اور پھر چینلز چل جاتے ہیں میرا سوال یہ ہے یہ کہ لنک کبھی کس ایکسٹینشن کے ساتھ ہوتے ہیں کبھی کس یہ فنڈا کیا ہے کوئی بتا سکتا ہے ؟ مثال کے طور پہ
#EXTM3U
#EXTINF
.M3U
.M3U8
.ts
بارحال ایسے تیسے کر کے لنک ایڈ کیا تھا چینلز چل بھی گئے تھے پر مسئلہ یہ آ رہا ہے چینلز کچھ سیکنڈ چلتے ہیں پھر بند ہو جاتے ہیں پھر ری فریش کرو پھر چینل چلتے ہیں پھر کچھ سیکنڈ کے بعد بند ہو جاتے ہیں انٹرنیٹ کی سپیڈ کا بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے بھائی اگر آپ میں سے کوئی اس مسئلے کا حل جانتا ہے تو بتائیں۔
Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
خوشخبری۔۔۔
پورے ایک سال کی فری C-LINE بنانے کا مکمل VIDEO TUTORIAL۔
زیا دہ سے زیادہ شیئراور لائق کریں۔
Make free c-line for a year.
Watch this video for a complete guide.
CCCAM c-line free.
copy this link and paste into browser and watch the complete method.
youtube.com/watch?v=tbHpQ4CqlW8
Bhai mjhe ye kese pta chle ga k mera receiver sharing ko support krta ha ya ni?? mera receiver neosat 1100 hd ha
Really informative thread.
asalam o alakum
meray pass echolink 8555 reciver ha new liya ha reciver par jaha channel likhay atay ha waha par "no ch"likha araha ha kiya reciver kahrab hogaya ha ya nahi plz reply
Bookmarks