السلام علیکم:۔
دوستوں امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے مجھے آپ لوگوں سے یہ پوچھنا ہے کے پی ٹی سی ایل وائی فائی موڈیم کے سگنک کیسے برھائے جاسکتے ہیں۔
میرے پاس یہ والا موڈیم ہے۔
w150 D
Name:  1350329810_446590117_1-Ptcl-wifi-modem-new-gulberg.jpg
Views: 861
Size:  38.7 KB
مجھے 500سے 1000فٹ تک کا ایریا کور کرنا ہے ۔
اب میں اس میں ایسا کیا کروں جس سے سگنل کی رینج بڑھ جائے۔
آپ لوگوں کے جواب کا منتظر رہوں گا شکریہ۔