Results 1 to 4 of 4

Thread: کچھ احوال بزم کے

  1. #1
    aajizUsmani's Avatar
    aajizUsmani is offline Senior Member+
    Last Online
    21st January 2015 @ 12:13 AM
    Join Date
    23 Nov 2013
    Gender
    Male
    Posts
    202
    Threads
    27
    Credits
    0
    Thanked
    13

    Default کچھ احوال بزم کے

    کبھی کبھی کچھ گزرتا نہیں پر دل میں یہ آرزو اٹھتی ہے کہ چلو کچھ نیا کیا جائے جس سے لوگوں کو متوجہ کیا جائے داستان ایسی سنائی جائے جس سے اور مجبور کیا جائے کہ کیا واقعی یہ ان صاحب پر گزری ہے؟؟ یا پھر انھوں نے کوئی لمبی چوڑی چھوری ہے۔ بات ذرا یوں ہے کہ اس شعر کو ہم اپنے ہی گھر والوں کو بھیج بیٹھے گھر سے پوچھا گیا ؟ کون آپ کو تنہا کر بیٹھے اب ذرا بتاؤ کہ ایسے میں بندہ کیا جواب دے میں نے بھی کہ دیا کہ اگر ایسا کچھ حال گزرا ہوتا تو میں یہ بھیجتا ہی کیوں سامنے جو مخاطب تھا وہ بھی ہم سے واقف تھا کہنے لگا کہ کیوں نہیں ہوسکتا؟ ایسے میں چپ ہی ساڈھ لینا چاہیے آپ لوگوں کا کیا خیال ہے؟


    حالِ دل کے کچھ باب سنانا چاہتا ہوں
    خود پر گزرے کچھ احوال سنانا چاہتا ہوں

    تھا میں کیسا اور کیا بن گیا ہوں
    مزاج کے تغیّر کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں

    مانتا ہوں میں غلط ہوں پر یہ بھی سن لو
    میں اس کی غلطیوں کے انداز بتانا چاہتا ہوں

    وفا کرنا اور اس کو بے وفائی کا نام دینا
    اس نا آشنا کے الفاظ سے آشنا کرانا چاہتا ہوں

    ستم ہی کیا ہوتا دغا کیوں دے گیا
    اس کے ہر ایک ظلم کی داستان سنانا چاہتا ہوں

    مدّتوں یاد رکھے گا زمانہ ہماری دوستی کو
    پر اب دشمنی کو بھی یاد کروانا چاہتا ہوں

    بے سبب تو کبھی لاوا بھی نہیں پھٹا کرتا
    میں اس لاوے کو اور بھڑکانا چاہتا ہوں

    اس عاجزؔ کو اب باز ہی رکھو اب کسی عاجزی سے
    دوستی کے باب کو اب بند کرنا چاہتا ہوں

  2. #2
    Hina.Muskan is offline Advance Member
    Last Online
    26th December 2023 @ 10:39 AM
    Join Date
    10 Dec 2014
    Gender
    Female
    Posts
    1,306
    Threads
    120
    Credits
    5,283
    Thanked
    67

    Default

    v nices

  3. #3
    MarhabaG is offline Member
    Last Online
    11th April 2018 @ 11:02 PM
    Join Date
    18 Dec 2012
    Location
    Hujra
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    3,986
    Threads
    231
    Thanked
    129

    Default

    ☺♥ThaNks foR shaRinG☺♥

  4. #4
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Excellent

Similar Threads

  1. خلاصہ قرآن (دسواں پارہ)۔
    By Shehzad Iqbal in forum Quran
    Replies: 6
    Last Post: 20th June 2016, 11:37 AM
  2. Replies: 2
    Last Post: 5th April 2015, 06:08 AM
  3. Replies: 2
    Last Post: 21st March 2010, 03:50 PM
  4. شراب کے نقصانات
    By Real_Light in forum Baat cheet
    Replies: 6
    Last Post: 10th June 2007, 11:51 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •