[ATTACH]422075[/ATTACH]
تمام پڑھنے والوں سے گزارش ہے کہ میرے ساتھ یہ پرابلم ہوئی کہ میں کورل9 میں ڈیزائن کر رہا تھا کہ اچانک سسٹم ہیلڈ ہوا اور جب میں نے اسے ری اسٹارٹ کیا تو فائل اوپن ہونے کے بجائے یہ میسج آ رہا ہے جبکہ فائل بالکل سادہ پیج بن گئی ہے میرا سارا ڈیزائن ضائع ہو گیا ہے بیک اپ سے بھی کام نہیں بن رہا ہے پلیز کچھ ہیلپ کریں تا کہ ڈیزائن پر دوبارہ سے محنت نہ کرنا پڑے
شکریہ
Bookmarks