Is daur mein ehsaas-e-wafa dhoondney walo
Sehrao mein kaha miltey hain deewaro key saaye
Is daur mein ehsaas-e-wafa dhoondney walo
Sehrao mein kaha miltey hain deewaro key saaye
Pasand Karnay Ka Shukriya
بہت خوب
یہ وقت بھی گزر جائے گا
Pasand Karnay Ka Shukriya
Bahut umda
JiN kI nAzRon m Hm nAhi aChy
KcH tO wO Log b BurY ho gEy.....!!!!!
بتایا تھا مجھے اُس نے
بنانا کچھ نہیں آتا
اگر مَیں کچھ بناتی ہوں
تو بس چائے بناتی ہوں
مَیں چائے کی دیوانی ہوں
بہت اچھی بناتی ہوں
پیو گے نہ؟؟
تو مَیں اس بات پر
یوں مُسکراتا ہی رہا تھا کہ
بنانا کچھ نہیں آتا
بس اِک چائے ہی بناتی ہوں
مجھے چائے سے اُلجھن ہے
نہیں پیتا، نہیں پیتا
مگر اِس بات کو بیتے زمانہ ہو گیا لوگو
نہیں معلوم مجھ کو کہ
وہ کیسی ہے؟
کہاں پر ہے؟
پر اب مَیں چائے پیتا ہوں
بڑی کثرت سے پیتا ہوں
وہ سلیقے سے ہوا مجھ سے گریزاں ورنہ
لوگ تو صاف محبت سے مکر جاتے ہیں
ہم ان کے ظلم سے تنگ آ کر روۓ اور وہ ہمارے رونے پر ہنسے اور چلے گۓ-
~Aahat pay kan dar pay nazar dil main dard sa~
~Allah kaya gharii hai gharii intzar ki~
~Jan lewa hain hijar ki ghariyaan~
~jan jay ge agar na ao gay~
Bookmarks