السلام و علیکم
ہم کیسے معلوم کرسکتے ہیں کہ وائ فای پر کتنے کمپیوٹر یا موبائل چل رہے ہیں.
کیا کوئ ایسا پروگرام ہے جس ک زریعہ سے ہم کوئ پیج یا کلپ وائ فای پر اپ لوڈ کرسکیں اور وہ اس وائ فای پر چلنے والے کمپیوٹر پر ڈاون لوڈ ہو سکیں؟