میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں. پہلے ہمارے پاس انٹرنیٹ پر سب ساءیٹ چلتی تھی لیکن اب جسٹ کمپنی کی ساءیٹ اوپن ھوتی ہے. میری ہیلپ کریں تاکہ میں پہر سے ھر ساءیٹ چلا سکوں. شکریہ.