اسلام علیکم
میں ایک انجینیر ھوں۔ آیل اینڈ گیس فیلڈ میں کنسلٹنٹ کے طور پر خدمات دیتا ھوں۔ لکھنا پڑھنا اور پڑھانا میرا شوق ھے۔ کتاب اور دوست کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑتا۔ سیکھنے میں شرم محسوس نہیں کرتا۔ پہاڑوں پر سیر و سیاحت اور ھائکنگ میرا مشغلہ ھے۔ تعمیر سیرت کے لیے اسلامی تصوف کا قایل ھوں۔ دوسروں کو اپنے پر فوقیت دیتا ھوں اور عام زندگی میں سادگی اختیار کرتا ھوں۔ زندگی وہی ھے جو نیچرل ھو۔
الله ھم سب کا حامی و ناصر
Bookmarks