بھائی جان اس میں ورژن کا مسئلہ تو نہیں ہے Version 28.0.1500.11
بھائی جو طریقہ انہوں نے بتا یا ہے آپ وہ یوز کریں اگر آپ کی ایکسٹنشن والے فولڈر میں آئی ڈی ایم انسٹال نہیں ہے تو پھر کوئی اولڈ ورژن انسٹال کریں کیونکہ نیو ورژن میں کروم آئی ڈی ایم کی ایکسٹنشن کو سپورٹ نہیں کر رہا ہے
Bookmarks