Quote noman ahmed said: View Post

السلام و علیکم۔۔۔
امید ہے تمام ممبر خیروعافیت سے ہوں گے۔۔
اور جمعہ المبارک کی سعادتیں سمیٹ رہیں ہوں گے۔۔۔
دوستوں اُردو کے دلچسپ ناولز کی ایک ویب سائٹ ہاتھ لگی ہے۔۔
جس میں متعدد ناولز ہیں۔۔
پہلے شیئر ہو چکی ہو تو معذرت۔۔
٭٭٭٭٭
ملاحظہ فرمائیں۔۔

لنک

اللہ حافظ و ناصر
اشتیاق احمد کے ناولز ہیں اس ویب سائٹ پر؟‎