اگرچہ کمپیوٹر میں کوئی چیز تلاش کرنے کا فیچر موجود ہے لیکن یہ سست رفتار ہونے کے ساتھ خراب کارکردگی کا بھی مالک ہے۔ ایک بہترین اور برق رفتار سرچ ٹول ہے جو کہ آپ کے کمپیوٹر میں موجود چیز کو فوراً ہی ڈھونڈنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ونڈوز کے تلاش میں ضروری ہے کہ آپ درست اسپیلنگ لکھیں جبکہ اس پروگرام کو آپ کمپیوٹر کا گوگل کہہ سکتے ہیں کیونکہ اس کا “fuzzy navigation” فیچر غلط ٹائپ کردہ الفاظ سے بھی درست چیز تک پہنچنے میں مدد دیتا ہے۔ اس پروگرام کا یہ خاص فیچر اسے اس طرح کے دیگر پروگرامز سے ممتاز کرتا ہے۔ اس کی مدد سے پورے کمپیوٹر کے علاوہ مخصوص فولڈرز میں بھی تلاش کیا جا سکتا ہے۔ جہاں بھی کوئی فائل تلاش کرنے کی ضرورت ہو اس کی شارٹ کٹ windows+s پریس کریں، سرچ حاضر ہو جائے گی۔
Bookmarks