پی ٹی وی کا مشہور زمانہ بچوں کے لیے قرآن پروگرام
ptv alquran learning programe special
یہ پروگرام آج کل بھی چل رہا ہے
کسی دوست کے پاس اس پروگرام کی تمام ویڈیوز ریکارڈ شدہ پڑی ہوں تو
مہربانی فرما کر مجھے لنک عنایت فرمائیں۔
شکریہ