یہ ایرر ریکوائرڈ رن ٹائم لائبریریز کے موجود نہ ہونے کی وجہ سے آتا ہے
یوں سمجھ لیں کہ جو سافٹ ویئر آپ نے انسٹا ل کیا ہے اس کے لئے اسے رن کرنے کیلئے یہ لائبریریز بہت ضروری ہیں
رن ٹائم لائبریریز ایک ویژول سٹوڈیو میں بنے سافٹ ویئر کو چلانے کا ایک حصہ ہیں
جب سافٹ ویئر کو آپ کے کمپیوٹر میں یہ نہیں ملتی تو آپکا مطلوبہ سافٹ ویئر چلنے سے انکار کر کے ایرر شو کر دیتا ہے
امید ہے بھائی جان آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ اس ایرر کی بنیادی وجہ کیا ہے
The Visual C++ Redistributable Packages install runtime components that are required to run C++ applications built with Visual Studio .
Bookmarks