دنیا کا پہلا زیر زمین شہر
تیونس کا شہر مطماطہ دنیا کا وہ شہر ہے جو زیر زمین آباد ہے.. اس زمین دوز شہر میں لوگ دنیا کے عام شہریوں کی طرح رہتے ہیں. یہاں محلے، دکانیں اور ہوٹل بھی ہیں. اس شہر کو دیکھنے کے لیے سیاح دور دور سے آتے ہیں.. اور یہ شہر تیونس کے دارالحکومت تونس سے جنوب کی طرف تقریبََا 450 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے
پسند آنے پر تھینکس ضرور پریس کریں
تصویر
Bookmarks