جرمنی میں دریا کے اوپر دریا .. میگبرگ پانی کا پل ..
Name:  dareya k oper darya.jpg
Views: 516
Size:  58.9 KB

دنیا کا چھوٹا ہیلی کاپٹر GEN H-4 جس کی لمبائی 4 میٹر ہے، جاپان کی کمپنی Gen Corporation کا تیار کیا ہوا ہیلی کاپٹر جس کا انجن 70 کلو گرام وزنی ہے اور اس میں صرف ایک آدمی کے بیٹھنے کی گنجائش ہے ..
Name:  sab se chota helicopter.jpg
Views: 542
Size:  10.6 KB

اسپین میں دنیا کا پہلا سولر پلانٹ "گیما سولر " ہر موسم میں کام کر سکتا ہے
Name:  solar.jpg
Views: 513
Size:  65.8 KB

روسی شہر سینٹ پیٹرزبرگ
Name:  rose city.jpg
Views: 464
Size:  57.6 KB

ہالینڈ میں واقع ایکوڈکٹ ویلیومیر ایک زیرآب راستہ ہے جو ویلیومیر جھیل کے نیچے تعمیر کیا گیا ہے۔یہ مصنوعی جھیل ہے جسے 1957 میں تعمیر کیا گیا اور اس کی اوسط گہرائی صرف ڈیڑھ میٹر ہے۔یہ سڑک فلیو لینڈ نامی جزیرے کو ہالینڈ سے ملاتی ہے۔واضح رہے کہ فلیولینڈ دنیا کا سب سے بڑا مصنوعی جزیرہ ہے
Name:  jazr.jpg
Views: 466
Size:  50.3 KB

انسانی ہاتھ میں وریدیں اور شریانیں
Name:  hand.jpg
Views: 468
Size:  26.2 KB

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں پایا جانے والے ریڈ وڈ ٹری دنیا کا سب سے طویل القامت درخت ہے جس کی لمبائی 380 فیٹ تک جاسکتی ہے۔تاہم یہ دنیا کی سب سے طویل ترین زندہ مخلوق نہیں ہے
Name:  chora.jpg
Views: 478
Size:  60.5 KB

پسند آنے پر تھینکس کلک کرنا نہ بھولیں