گوادر پورٹ، پاکستان
موسم خزاں، سویڈن
سنہری خزاں، جرمنی ..
دنیا کی سب سے طویل کیبل تیانمین روڈ، اسکی لمبائی 7 کلو میٹر اور اونچائی 1000 میٹر سے زیادہ ہے ..!
دنیا کا مہنگا ترین گھر مکیش امبانی کا ہے جس کا تعلق بھارت سے ہے، 27 منزلہ گھر میں صرف اسکی بیوی اور تین بچے رہتے ہیں،
اس گھر کی قیمت 43 ملین امریکی ڈالر ہیں، مکیش امبانی دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک ہے
بھارت میں سب سے زیادہ آسائشوں والی مہاراجہ ٹرین
نیرومبرگ کی خوبصورت رنگوں سے سجی گلیاں، جرمنی
اگر پسند آئے تو تھینکس کو ضرور پریس کردیں
Bookmarks