برادرم باسط کنگ کے لئے دل کی گہرائیوں سے


تجھ کو تیرا نصیب بھائے خدا کرےدنیا کی ہر خوشی تو پائے خدا کرے

دنیا کی سب راحتیں ھوں ترے قدموں میں
تو ہر دم ،ہر پل ،مسکرائے خدا کرے

پھولوں کے نشمن میں ھو آشیانہ ترا
ہر کوئی ترے ناز اٹھائے خدا کرے

کریں سب آرزو رفاقت کی تری
ترے ہی ہر کوئی گن گائے خدا کرے

بنے تو فرشتہ ہر انساں کے لیے
مسیحا ہرکسی کا تو بن جائے خدا کرے

ہو مثل آفتاب زندگی تری گلاب
عمر میری بھی تجھے لگ جائے خدا کرے

ہر رنج و غم سے خدا رکھے تجھے سلامت
تو ہر خوشی ہر مراد پائے خدا کرے