ایک آدمی اپنی بیوی کے ساتھ تفریح کے لئے گھومنے پھرنے گیا وہاں سےوہ واپس اکیلا آیا اور بتانے لگا کہ میری بیوی پہاڑ سے پھسل کر مر گئی اس کے بعد پولیس نے تفتش کر کے اس آدمی کو بلایا اور یہ کہہ کرگرفتار کر لیا کہ ہمیں تمہارے ٹکٹ بُک کرنے والے ایجنٹ سے پتا چلا ہے کہ تم نے اپنی بیوی کا قتل کیا ہےجبکہ وہ ایجنٹ نہ ساتھ گیا تھا نہ اس نے قتل کرتے ہوئے دیکھا۔
سوال یہ ہے کہ ایجنٹ کو کیسے پتا چلا؟
Bookmarks