!!! اسلام وعلیکم
یقین ہے سب رحمان کی رحمت سے فیص یاب ہو رہے ہوں گے
اور اُس کا صحیح معنوں میں شکر ادا کرنے کی توفیق مانگ رہے ہوں گے۔
پاک پروردگار ہم سب کو توفیق دے آمین ثم آمین۔۔۔
!!! اچھا جناب
آتے ہیں ٹوپک کی طرف اکثر آپ نے اپنے بڑوں سے بہت محاورات سنے ہوں گے۔
جن میں واقعی بہت بڑا سبق چھپا ہوتا ہے۔
اورمزے کی بات
محاورے کا مزابھی پنجابی میں ہی آتا ہے۔
تو دوستوں آپ نے جو محاورے سنے ہیں ہمیں بھی سنائیں۔۔۔
نوٹ: یہاں آپ پنجابی بھی مار سکتے ہیں۔۔۔
Bookmarks